اللہ نے عورت کو جو مقام عطا کیا اس کی وجہ اب سمجھ میں آئی، یاسر حسین - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اللہ نے عورت کو جو مقام عطا کیا اس کی وجہ اب سمجھ میں آئی، یاسر حسین -

یاسر حسین نے کہا ہے کہ اللہ نے عورت کو جو مقام عطا کیا اس کی وجہ اب سمجھ میں آئی۔

یاسرحسین نے اس موقع پر خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’اللہ کے حکم سے ہم کبیر حسین کو خوش آمدید کہتے ہیں۔‘‘ اپنی پوسٹ میں یاسر حسین نے بتایا تھا کہ انہوں نے بیٹے کانام کبیر حسین رکھا ہے۔ گزشتہ روز اقرا اور یاسر نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے ننھے سے بیٹے کی تصاویر پہلی بار شیئر کیں۔ اقرا عزیز کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویرمیں وہ اپنے نومولود بیٹے کو گود میں لی ہوئی ہیں اورانہوں نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ماں بننے کے بعد جو میں محسوس کررہی ہوں انہیں الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دیر آئی درست آئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ میرا نے سیاست میں انٹری دیدی پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہاداکارہ میرا نے سیاست میں انٹری دیدی، پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ پی ٹی آئی میں بس اسکی کمی تھی 🙄 ونیا ملک کے بعد پیش خدمت ھے نیا شاہکار مطلب اخلاقیات کا تو بیڑا غرق ھوا ھی تھا۔لسانیات کا بھی بیڑا غرق ھوگا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک چین دوستی انشاء اللہ آنیوالے وقتوں میں اپنا رنگ دکھائے گی: وزیر خارجہPak-China friendship will show its color in the times to come, God willing: Foreign Minister
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرن جو ہر بگ با س میں کیا کرنے جا رہے ہیں۔۔اہم خبربا لی وڈ کی معروف اسٹریمنگ سروس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے نئے آنے والے شو ’بگ باس کا پوسٹر شیئر کیا ہے جس پر معروف میز با ن اور ہدا یتکا ر کرن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پھول نگر میں بیوی نے بچوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا - ایکسپریس اردومقتول درزی کا کام کرتا تھا اور اس کا بیوی کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا I am against any sort of violence and its wrong to take the law in one's own hand lekin jb roz bv ko janwaro ki trha maaro ge tou aesa hi hoga. کہاں گئی وہ عورتیں جو اپنی عورت کارڈ کا استمعال کر رہی تھی ۔ ذمیدار دونوں ہوتے ہیں…!! اب کدھر ہیں وہ ۔۔۔۔میری مرضی میرا جسم والی آنٹیاں؟؟؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے روشینوں کے شہر کو کچرا کنڈی میں تبدیل کردیا ہے۔حلیم عادل شیخپیپلزپارٹی نے روشینوں کے شہر کو کچرا کنڈی میں تبدیل کردیا ہے۔حلیم عادل شیخ PPP SindhGovt Karachi PTI HaleemAdilSheikh MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse HaleemAdil HASPS99 PTI_KHI MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse HaleemAdil HASPS99 PTI_KHI EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نتھیا گلی میں‌ کون سا پودا لگایا، خصوصیت کیا ہے؟وزیراعظم عمران خان نے کون سا پودا لگایا، اس کی خصوصیت کیا ہے؟ تفصیلات: ARYNewsUrdu گالی گلوچ بریگیڈ کا Handsome PM ڈرامے باز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »