سیلاب سے متاثر پاکستانی گلوبل وارمنگ کی قیمت چکارہے ہیں: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلاب سے متاثر پاکستانی گلوبل وارمنگ کی قیمت چکارہے ہیں: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تفصیل:BBhuttoZardari MediaCellPPP GovtofPakistan ForeignOfficePk FloodsInPakistan FloodReliefFund2022

خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کا پانی خشک ہونے میں ابھی وقت لگے گا، سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ افراد براہ راست متاثر ہوئے، وبائی امراض پھیلنے سے متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہوا، 40 لاکھ ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئیں۔

ان کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثر پاکستانی گلوبل وارمنگ کی قیمت چکارہے ہیں، پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے، پاکستان کا ماحول دشمن گیسز کے اخراج میں حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے۔عالمی برادری سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بھی کہنا ہے کہ یہ امداد کا نہیں بلکہ معاشی انصاف کا معاملہ ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ کل کسی اور ملک کو موسمیاتی تبدیلی سے قدرتی آفت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے کردار ادا کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی نمائندہ خصوصی کمرشل و کاروباری امور دلاور سید کی ملاقات02:00 PM, 26 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, واشنگٹن : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل و کاروباری امور دلاور سید سے ملاقات کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان:4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات،11 یوسیز کے 57 وارڈز میں پولنگ آج ہوگیصوبے کے ان وارڈز میں پولنگ بارش اور سیلاب کی وجہ سے مؤخر کی گئی تھی۔ میں ایک پنشنر ھوں۔بجلی کا بل ھزاروں میں ھے۔ابھی کاغذی بل موصول نھیں ھوا۔آخری تاریخ 29ستمبر ھے۔ھے کوئ PESCO سے پوچھنے والا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک امریکا وزرائے خارجہ ملاقات، سیلاب متاثرین کیلیے مزید ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان - ایکسپریس اردومشکل وقت میں پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، امریکی وزیرخارجہ مزید پڑھئے: ExpressNews تاکہ یہ مشکل وقت چلتا رہے۔۔۔۔۔ pakistan چور Decision's for Pakistan future must be made by Elected members of Government and not by Leader Nawaz Shareef in London, who is still wanted by Juduciry. Present Government consists of 62% National Assembly members having cases in courts on charges of fraud & corruption.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دادو میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہوزیراعظم کا دادو میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ PMLN PM CMShehbaz Sindh Flood Dadu Sindh pmln_org GovtofPakistan FloodsInPakistan2022 FloodsInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور امریکی صدر کی ملاقات آئس بریکنگ ہے: بلاول بھٹوامریکا کے ساتھ مستقبل میں تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں: وزیر خارجہ بلاول کو وزیر خارجہ کا عہدہ دینا اس حکومت کا بہترین فیصلہ ہے حق ادا کرتا ہے اپنے عہدے کا 👍👍👍 Konci ice breaking Inko e tu laaya h Biden. جیونیوز=گٹر نیوز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کی دوبارہ آبادکاری کیلئے گلوبل پارٹنرز کا تعاون بہت اہم ہے: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی دوبارہ آبادکاری کیلئے گلوبل پارٹنرز کا تعاون بہت اہم ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »