وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی نمائندہ خصوصی کمرشل و کاروباری امور دلاور سید کی ملاقات

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

02:00 PM, 26 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, واشنگٹن : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل و کاروباری امور دلاور سید سے ملاقات کی

واشنگٹن : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل و کاروباری امور دلاور سید سے ملاقات کی ہے ۔

دفتر خارجہ کے مطابق واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں وزیر مملکت حنا ربانی کھر ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان اور دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پاکستان میں سیلاب کی صورتحال، سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات ، امریکی معاونت اور پاک امریکہ تجارتی تعلقات کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

ملاقات کے موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حالیہ سیلاب کے دوران امریکا کی جانب سے فراہم کردہ معاونت کو سراہا۔ ملاقات میں پاک امریکا تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دلاور سید نے سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹوسےامریکی نمائندہ خصوصی دلاور سید کی ملاقات، دو طرفہ امورپرتبادلہ خیالواشنگٹن:(دنیا نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل و کاروباری امور دلاور سید نے ملاقات کی، سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات اور دو طرفہ امور پر بات چیت ہوئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میرا شادی کرنے کا ارادہ ہے: بلاول بھٹو کی ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کہتے ہیں میرا شادی کرنے کا ارادہ ہے۔ بس لڑکے کا اپنا کاروبار ہو Thnaks to transgender bill ذرا پہلے اپنے وزیر داخلہ کی تو سن لو BBhuttoZardari
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور امریکی صدر کی ملاقات آئس بریکنگ ہے: بلاول بھٹوامریکا کے ساتھ مستقبل میں تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں: وزیر خارجہ بلاول کو وزیر خارجہ کا عہدہ دینا اس حکومت کا بہترین فیصلہ ہے حق ادا کرتا ہے اپنے عہدے کا 👍👍👍 Konci ice breaking Inko e tu laaya h Biden. جیونیوز=گٹر نیوز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کا اسرائیل میں سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے پر غور، فلسطین کا احتجاج - BBC News اردوسنہ 2018 میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم منتقلی پر بھی عرب دنیا میں شدید غم و غصہ دیکھنے میں آیا تھا۔ وہ اب کچھ بھی کرسکتے ھیں چاھے فلسطین کو ھی ختم کردیں KYA BAKWAS HAI YE... Shameful just shameful from UK
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کی جامعات کے ملازمین کا دوسرے روز بھی بنی گالا میں احتجاجاسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں خیبر پختونخوا کی جامعات سے نکالے گئے ملازمین کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ہوگیا، مظاہرین نے بنی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ماحول دوست پاور پلانٹ وقت کا تقاضا ہے: وزیراعلیٰ پنجابموسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ماحول دوست پاور پلانٹ وقت کا تقاضا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab ChParvezElahi ClimateChange CMPunjabPK GovtofPunjabPK ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK سمندر زمین پر وزن کی حرکت کو متوازی رکھتا ہے کیونکہ سائنسی تحقیق یہودیوں کے قبضہ میں ہے اس لیے محولیاتی تبدیلی کا جھوٹ بولا جا رہا ہے ۔ زمین ایک خاص وزن پر پیدا کی گئی ہے یہاں سے ہزاروں ٹن وزن نکال کر خلاء میں لے جایا جا چکا ہے۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے گلیشیر پھٹ رہے ہیں۔ ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK اور حکم فرمایا الا تطغو فی المیزان اس توازن کو نہ بگاڑنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »