سیاہ فام شخص کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوان گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاہ فام شخص کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوان گرفتار ARYNewsUrdu

لندن: امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد امریکا میں مظاہرے جاری ہیں تاہم ان تینوں نوجوانوں نے مذاق اڑانے والی اسنیپ چیٹ ویڈیو کو پچھلے ہفتے شائع کیا، ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تو وہ اپنی سوشل میڈیا پروفائل بند کرنے پر مجبور ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

isleya islam iska khilaaf ha

ARYNEWSOFFICIAL Abu tha tumhara?

ARYNEWSOFFICIAL BLACK_LIVES_MATTER

ARYNEWSOFFICIAL Good news

آپ کیے نیوز کو سب کوچہ دیک رہا ہے مگر سندہ کیے جان کراچی میں افغانی ظلم کر رہے ہے واہا تو کوچہ نیں کہ رہے ہو کیو کیا آپ افغانو کیے چمچہ ہو کیا

ان شاءاللہ تعالیٰ اب انکو اپنی ہی پڑے گی ۔۔۔ ایک صدی مسلمانوں کو بہت مارا ہے۔۔۔ اللّٰہ کی پکڑ ا گی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سیاہ فام متوفی شخص کا آخری جملہ بیلجئین ٹرین پر تحریرایسی گردنیں آمریکہ روزانہ کہ بنیاد پر مسلمانوں کی توڑ رہا ہے، لیکن مسلمان حکمران تک خاموش رہتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں اندر بھی داخل ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاریامریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں کرفیو نافذ ہونے کے باوجود مظاہرے جاری ہیں جبکہ گرفتار پولیس افسر پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے اور انھیں پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ SindhRejectsBogusDomiciles اسپر کوئی ضمیمہ بنتا ہے Voice of Sindh ✌️✌️ SindhRejectsBogusDomiciles 31stMayTwitterTrend ہم تحریک انصاف میں 20 سال رہے۔انصاف لائر فورم لاہور میں 10 سال تحریک کا دم بھرا۔لیکن آجکی تحریک دیکھ کر افسوس ہوتا۔کہ تعلیم ہمارا اولین منشور تھا۔جسکو مراد راس جیسے مغرور اور بد زبان بندے کو وزیر تعلیم پنجاب لگا کر تباہ کر دیا۔پنجاب تعلیم اور تحریک دونوں ختم۔وجہ مراد راس
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاریامریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ LosAngeles Imposes Overnight Curfew Entire City Protests USA StateDept DeptofDefense USAO_EDOK POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »