تربیت یافتہ اور پیشہ ورانہ صلاحیت رکھنے والی فوج امن کی ضامن ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بہترین تربیت یافتہ اور پیشہ ور فوج امن کی ضامن اور قوم کے حوصلہ اور عزم سے ایک قوت ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا، آرمی چیف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے افسران اور فیکلٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج قوم کے حوصلے اور عزم کے ساتھ ایک قوت ہے، ایک اچھی تربیت یافتہ اور پیشہ ورانہ صلاحیت رکھنے والی فوج امن کی ضامن ہے، فوج وبا پر قابو پانے کے لیے دیگر قومی اداروں کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

موجودہ اندرونی و بیرونی چیلنجز پر روشنی ڈالتے ہوئے سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن اور استحکام کا دارومدار خطے میں طویل مدت سے موجود تنازعات کے حل میں ہے، اور علاقائی تنازعات کا حل عالمی برادری کے تعاون سے ہی ممکن ہے،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سرکار اگر ملک کے ہی لوگ ملک سے بے وفائی کرنے لگیں تو کیا علاج کرسکتے ہیں آئین اور قانون نےتو آپ لوگوں کے ہاتھ باندھے ہوئے ہیں

Pak Fauj zindabad Pakistan paindabad

VERY TRUE OUR GREAT GEN.COAS MR.QAMAR JAVED BAJWA...OUR GREAT FORCES ARE TEMARKABLY SKILLED,HIGHLY EQUIPPED WITH EXAMPLRY TRAINING AND HAVE A HEROIC BRAVERY...ITS ALL GREAT...WORLD SHOULD BE AWARE OF ALL THIS..WE LOVE OUR FORCES..WE ARE ALWAYS SHOULDER TO SHOULDER WITH OUR FORCS

Beshaq

Ours Pride Pak Army 🤍🤍🌸

امن صرف مسلمانوں کے حصے رہ گیا ہے دشمن چاہے کشمیر لے جائے ۔۔ مگر ہم پر امن لوگ ہیں

Ji right boss...😂

Sure sure sure

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی ایشیا میں امن کا دار و مدار دیرینہ تنازعات کےحل میں ہے، آرمی چیف -کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کا دار و مدار دیرینہ تنازعات کےحل میں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں افسروں … Kashmir is one of the biggest issue Sir latoon k bhoot batoon se nahen mantey بنیا ہے جوتے کھاے بغیر نہیں مانے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کا قیام طویل تنازعات حل کرنے سے ممکن ہے: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کا قیام طویل تنازعات کو حل کرنے سے ممکن، علاقائی امور طے کرنے کیلئے عالمی حمایت اور عزم ضروری ہے۔ سر لاتوں کے مودی باتوں سے نہی مانتے STOP SENDING TERRORISTS INTO INDIA THERE WILL CERTAINLY BE LONG LASTING PEACE. Bajwa aur chakko ki team
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کا قیام طویل تنازعات حل کرنے سے ممکن ہے: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کا قیام طویل تنازعات کو حل کرنے سے ممکن، علاقائی امور طے کرنے کیلئے عالمی حمایت اور عزم ضروری ہے۔ اس ✨ چمن کے پھولوں پر رنگُ آب تم سے ہے اس زمین 🌏 کا ہر زرہ آفتاب تم سے ہے ﷲ تعالیٰ پاک فوج کے جوانوں کو سدا سلامت رکھے پاک 🇵🇰 فوج ⚔️ زندہ باد ✊ پاکستان 🇵🇰 پائندہ باد ✊ آدھا گھنٹہ کھڑے ہونے سے حل ہوگا یا گانے ریلیز کرنے سے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے جہاں ہمیں جدوجہد کرنی ہے، حمزہ علی عباسیپاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ یہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے جہاں ہمیں جدوجہد کرنی ہے۔ یہاں کبھی پیسے اور شہرت کی طرف لپکنا اور کبھی چھوڑ چھاڑ کر مست ملنگ بننا ہے؟ With item song.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج قوم کی حمایت سے مضبوط فورس ہے. آرمی چیفپاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے OfficialDGISPR حمایت سے نہیں دولت سے۔۔۔۔ عوام کی حق کھا کھا کے نا جانے کہاں تک لیکے جانا ہے پاکستان۔۔۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔ ImranKhanPTI learn leadership from him.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »