سیالکوٹ: جرم چھپانے کیلئے عطائی ڈاکٹر نے ایک اور جرم کر ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقے سیالکوٹ کے معراج پورہ میں گھر میں صندوق سے خاتون کی لاش ملی ہے، خاتون عطائی ڈاکٹر کی غلطی کی وجہ سے جان سے گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون طبیعت خراب ہونے پ

ر عطائی سے دوائی لینے گئی، عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے خاتون دم توڑ گئی۔پولیس کا بتانا ہے کہ جرم چھپانے کیلئے عطائی نے خاتون کی لاش صندوق میں بند کی، خاتون کے شوہر نے گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی، جس کے بعد کارروائی کی گئی، دوران کارروائی ملزم رحیم اللہ کو حراست میں لے لیا۔

واضح رہے کہ عطائی ڈاکٹر نہ صرف غلط علاج کے ذریعے لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں مبتلا کر رہے ہیں بلکہ متعدد دیگر موذی امراض پھیلانے میں بھی مددگار ثابت ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردی کے الزام میں پاکستانی ڈاکٹر کو سزا سنادی گئیامریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں سزا سنادی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود نے داعش کیلئے کام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے سابقہ حکومت کا ایک اور بل اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیاکراچی : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی (ترمیمی) بل 2023 پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے واپس بھجوا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاکامریکی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں ایک فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاکامریکی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں ایک فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے سابقہ حکومت کا ایک اور بل اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیاکراچی : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی (ترمیمی) بل 2023 پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے واپس بھجوا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »