سیاسی دباؤ کے باعث حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ روک دیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت نے تنقید سے بچنے کے لیے اہم قدم اٹھالیا Read more:

حکومت نے گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوامی تنقید سے بچنے کے لیے گیس کی قیمت پر 5 سے 15 فیصد اضافہ روکا۔ — فائل فوٹو:رائٹرز

تاہم انہیں 8 بجے کے قریب پیغام بھیجا گیا کہ ای سی سی نے گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر دباؤ کے باعث انکار کردیا ہے۔ سمری کے تحت پیٹرولیم ڈویژن نے اوگرا کی تجاویز تبدیل کرتے ہوئے غریب اور کم آمدنی والے طبقے کے لیے گیس کی قیمتوں میں پیش کردہ قیمتوں سے کمی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھ سیاسی رہنما نے ’دھمکیوں‘ کے بعد پاکستان چھوڑ دیاپاکستان کے ایک سکھ رہنما رادیش سنگھ عرف ٹونی بھائی مختلف گروہوں کی مبینہ دھمکیوں کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان سے چلے گئے ہیں۔ رادیش سنگھ نے 2018 میں اپنے آبائی علاقے پشاور سے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ Ye pakistan ki sarkar thik nhi kr rhi سردار نوں چھڈو تُہاڈا ھیری وی نَس گیا 👊 پاکستان نے اقلیت برادری کو برابر حقوق دیے.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیرچوہدری فواد حسین نے تمام سیاسی جماعتوں پرزوردیاہے کہ وہ ملک کی بہتری کے لئے اپنا کردارادا کریںسائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیرچوہدری فواد حسین نے تمام سیاسی جماعتوں پرزوردیاہے کہ وہ ملک کی بہتری کے لئے اپنا کردارادا کریں Read News fawadchaudhry MoIB_Official pid_gov fawadchaudhry MoIB_Official pid_gov ہمیں فخر ہے پاکستان پہ ہمیں فخر ہے فواد پہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سید علی مردان شاہ کی پیر کی ان کے گائوں کھارڑو سید میں تدفین، نماز جنازہ میں پیپلزپارٹی کے وزراء، اراکین سندھ اسمبلی اور سیاسی و سماجی رہنمائوں اور شہریوں کی شرکتسید علی مردان شاہ کی پیر کی ان کے گائوں کھارڑو سید میں تدفین، نماز جنازہم یں پیپلزپارٹی کے وزراء، اراکین سندھ اسمبلی اور سیاسی و سماجی رہنمائوں اور شہریوں کی شرکت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہماری حکومت کو سیاسی مافیا اور قرضوں جیسے مسائل کا سامنا ہے: وزیر اعظمہماری حکومت کو سیاسی مافیا اور قرضوں جیسے مسائل کا سامنا ہے: وزیر اعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial ھر حکومت کو کئ مسائل کا ھوتا ھے مسلم لیگ ن کو تو اسکے علاوہ دھشتگردی ،لوڈشیڈنگ ، بے بنیاد فساد، دھرنوں اور دیگر بدترین مسائل کا بھی سامنا تھا۔۔۔ اور مسلم لیگ ن نے سب پر قابو پایا۔۔ صلاحیت اور انتظامی امور مسلم لیگ ن سے بہتر کوئ نہیں کر سکا اب تک مسلم لیگ ن کو قوم کا سلام۔۔👍
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

khursheed nadeem : خورشید ندیم :-سیاسی جماعتیں‘سول سوسائٹی اور ریاستRead syasi jmatain, civil society or ryasat Column by khursheed nadeem that is originally published on, Monday 20 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سیاسی منظر نامے میں کسی ڈرامائی تبدیلی کا امکان نہیں:تھنک ٹینکمعروف تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کوئی پرائمری سکول کے مسائل نہیں، یہ مسائل کئی سالوں میں بھی حل ہونے والے نہیں ہیں خدا کی قدرت اب گمن جیسے لوگ بھی تھنک ٹینک ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »