سیاسی کھیل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاسی کھیل -

پاکستان کی مجموعی سیاست اور جمہوریت کا المیہ یہ ہے کہ و ہ ہمیشہ سے پس پردہ قوتوں کے کھیل اور اس کے نتیجہ میں ہونے والی مختلف نوعیت کی سیاسی ڈیل میں الجھی رہتی ہے ۔طاقت کے مراکز اور سیاسی فریقین کے درمیان سیاسی ڈیل کی آنکھ مچولی کا کھیل بھی سیاسی منظرنامہ پر ہمیشہ سے غالب رہا ہے ۔

نواز شریف کی جماعت مسلم لیگ ن اور ان کے حامی قبیلہ میڈیا میںکچھ دنوں سے اس بیانیہ کو طاقت دے رہا ہے کہ معاملات کافی حد تک طے ہوچکے ہیں ۔ ان کے بقول اسٹیبلیشمنٹ ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہے اور اس بحران سے نکلنے کے لیے ان کے پاس نواز شریف یا حزب اختلاف کے ساتھ مفاہمت یا ڈیل کے سوا کوئی آپشن نہیں۔جب کہ اسٹیبلشمنٹ کسی بھی ڈیل سے انکار کر چکی ہے۔ اس کے برعکس آصف علی زرداری نے بھی یہ ہی اشارہ دیا ہے کہ ہم نے پس پردہ رابطوں کے جواب میں صاف کہا ہے کہ پہلے جن کو لائے تھے ان کو نکالیں پھر ہم بات چیت...

ایک سوال جو بڑی اہمیت کا حامل ہے کہ کیا واقعی سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں۔ یہ پہلو کافی تضاد کا شکار بھی ہے۔کیونکہ مسلم لیگی قیادت ان کی واپسی اور واپسی نہ ہونے پر دوعملی کا شکار ہے ۔ یہ بات بھی وزنی لگتی ہے کہ اگر واقعی نواز شریف نے واپس آنا ہے تو ان کی واپسی کسی مفاہمت کے بغیر ممکن نہیں کیونکہ وہ کسی مفاہمت کے بغیر واپسی کے حامی نہیں۔اہم بات یہ ہے کہ سیاسی محاذ پر جو بھی ڈیل یا رابطوں یا سیاسی منتیں کرنے کی بات کررہا ہے وہ ان افراد کے نام بتانے کے لیے تیار نہیں۔مگر اس کھیل کو میڈیا میں ایک بڑی مہم جوئی کے طور پر پیش کرکے سیاسی ماحول میں یقینی طور پر ایک بڑے سیاسی تناؤ کی کیفیت پیدا کر رکھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نون لیگ اور پیپلز پارٹی سانحہ مری پر سیاسی دکانداری چمکا رہی ہیں.ترجمان پنجاب حکومتنون لیگ اور پیپلز پارٹی سانحہ مری پر سیاسی دکانداری چمکا رہی ہیں.ترجمان پنجاب حکومت PMLN PPP MurreeIncident Politicians PTIGovernment PTIPunjab Pakistan Opposition hasaankhawar GovtofPunjabPK PtiNorthPunjab president_pmln BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کی سیاسی اشرافیہبلوچستان کے اندر علی الخصوص ماضی قریب کی سیاسی تاریخ انتہائی مایوس کن ہے، سیاسی جماعتیں مجموعی طور پر مسائل کے حل کی بجائے اسے بڑھاوا دینے کا باعث بنی ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سوانح عمری اور آپ بیتی لکھنے کا فن -اردو سے پہلے فارسی میں آپ بیتی کی روایت موجود تھی۔ مطلب جو آپ سے یہ سب سیکھے گا تو کیا آپ اسے ساتھ یہ بھی بتائے گے کے بعد میں آپ جو بھی لکھو گے اس کا جرمانہ کہا ادا کرنا ہے یہ بھی ذرا طالب علموں کو ساتھ بتا دیجئے گا کہی بیچارے بعد میں کھجل ہی نہ ہوتے پھرے، ،،،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے کل منی بجٹ منظور کرانے کیلیے حکمت عملی تیار کرلی - ایکسپریس اردوتمام ارکان کو کل 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایت، وزیراعظم بھی شرکت کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عراق میں دلہن کو شادی کے روز شامی گانے پر رقص کرنے پر طلاق - ایکسپریس اردوشام کے اسی گانے پر رقص کرنے پر اردن میں بھی دلہا نے شادی کے روز دلہن کو طلاق دیدی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پھیپھڑوں کے کینسر سے اموات کی شرح میں کمی - ایکسپریس اردوپھیپھڑوں کے کینسر سے اموات کی شرح میں کمی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »