نون لیگ اور پیپلز پارٹی سانحہ مری پر سیاسی دکانداری چمکا رہی ہیں.ترجمان پنجاب حکومت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نون لیگ اور پیپلز پارٹی سانحہ مری پر سیاسی دکانداری چمکا رہی ہیں.ترجمان پنجاب حکومت PMLN PPP MurreeIncident Politicians PTIGovernment PTIPunjab Pakistan Opposition hasaankhawar GovtofPunjabPK PtiNorthPunjab president_pmln BBhuttoZardari

شہباز شریف سے انصاف مانگ رہے ہیں، تھر میں بلک بلک کر دم توڑنے والے بچے بلاول سے اپنا قصور پوچھتے ہیں۔ حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی عرصہ دراز سے سندھ پر حکومت کرتی آرہی ہے

لیکن تھر میں معصوم بچےآج بھی علاج کے بغیر مر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کئی دہائیو ں تک پنجاب پر حکمرانی کرنے والے شریف خاندان نے مری میں اداروں کو مضبوط بنانے کیلئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ اور پی پی کے درمیان بڑی پیش رفتن لیگ اور پی پی کے درمیان بڑی پیش رفت ARYNewsUrdu PMLN PPP بیک ڈور رابطے اور اے آر وائی حکومت پی ٹی آئی میں شدید بوکھلاہٹ جرائم پیشہ لوگوں کا اکٹھ ھمیشہ سے رہا ھے۔ ڈکیت آن لائن۔۔۔۔😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے نئے عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاریدبئی (طاہر منیر طاہر) مسلم لیگ ن  متحدہ عرب امارات کے صدر  غلام مصطفی مغل  اور   چوہدری ظفر اقبال جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن امارات  نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حسان خاور نے سانحہ مری کی ذمے داری عوام اور ضلعی انتظامیہ پر ڈال دیسانحہ مری میں عوام کی بھی غلطی ہے، جنہوں نے انتظامیہ کی وارننگ کو سنجیدگی سے نہیں لیا، ترجمان پنجاب حکومت تفصیلات جانیے: DailyJang پاکستانی عوام جنگلی لوگ ہیں ، نہ بات کرنے کی تمیز نہ سڑک پر چلنے کی تمیز انتظامیہ کی الرٹ کونالائق وزراءنے نظر انداز کرکے کھوکھلی معیشت کا ڈھنڈورا پیٹتے ہوئے حکومت کی کامیابی قرار دیا ایسے بدبخت مسلط ہیں جس کی اچھائی کی خبر دیتے ہیں اسمیں سےزحمت نکل آتی ہے اس بے شرم انسان کو بتاو کہ تمہارے ڈبو اور بےشرم وزیر اعظم تو ہلا شیری دے رہے تھے کہ مری جاو امارت دکھاو ، یہ آدیو سنو تم اور تمہارا وزیر اعلی 18 گھنٹے کہاں سوئے رہے ، معصوم بچے نہ مرتے تم جیسے ناسوروں کو موت آ جاتی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہروہ راستہ اختیار کریں گےجوحکومت کو گھر بھیجے،حمزہ شہبازپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس کی درخواست دیں گے جس کا ایجنڈا سانحہ مری پرجوڈیشل انکوائری کروانا ہوگا SamaaTV ما شاءاللہ کتنا نُور ہے آپکے چہرے پر 😁😁 ہاں اچھی بات ہے ماڈل ٹاؤن کا بھی کچھ کرنا ھوگا جب ماڈل ٹاون میں قتل عام ہورہا تھا تو اس کو روکنا میری ذمہ داری نہیں تھی کیونکہ میں وزیراعلی تھا۔ یہ تو پولیس کا کام تھا۔۔ سابق وزیر اعلی شہباز شریف
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے بعد ایک اور دل دہلا دینے والا حادثہ !!سانحہ مری کے بعد ایک اور دل دہلا دینے والا حادثہ !!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »