سکھوں کے بیساکھی میلے کی 4 روزہ تقریبات کا آغاز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکھوں کے بیساکھی میلے کی 4 روزہ تقریبات کا آغاز Sikh Baisakhi Mela

اٹک : سکھوں کے بیساکھی میلےکی چار روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا، حکومت پاکستان کی طرف سے سکھ یاتریوں کے قیام طعام کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اٹک میں سکھوں کے بیساکھی میلےکی چار روزہ تقریبات کا آغازہوگیا. تقریبات میں بھارت، یورپ سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری شریک ہیں۔بیساکھی میلہ کی مرکزی تقریب آج ہوگی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Panjabia'n da weshakhhi mela

وساکھی پنجابی تہوار ہے۔علم نہی تو پہلے تحقیق کر لیا کرو اس کو صرف سکھ مذہب سے جوڑنا غلط ہے

صحافت میں زبان اہم ہوتی ہے، وساکھی سِکھوں یا صرف سِکھ دھرم کا تہوار نہیں بلکہ تمام پنجابیوں کا تہوار ہے_ گندم کی کٹائی سے جُڑا تہوار سکھوں کا کیسے ہو گیا، اسی دن سکھ مذہب کی شروعات ضرور ہوئی تھی لیکن یہ اس دن کا ایک رنگ ہے_

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھوں کے بیساکھی میلے کی 4 روزہ تقریبات کا آغازاٹک : سکھوں کے بیساکھی میلےکی چار روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا، حکومت پاکستان نے سکھ یاتریوں کے قیام طعام کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیساکھی تہوار اور سکھ یاتریوں کی لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف مقامات پر آمدپرسیف سٹی سکیورٹی انتظاماتبیساکھی تہوار اور سکھ یاتریوں کی لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف مقامات پر آمدپرسیف سٹی سکیورٹی انتظامات Read News Sikh Lahore Security PSCA PSCAsafecities
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کا 5 سال کے اندر چاند پر بیس کی تعمیر شروع کرنے کا منصوبہچاند کی سطح پر موجود گرد سے اینٹوں کی تیاری سے اس بیس کی تعمیر کا آغاز ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

26 سالہ جنوبی کورین ماڈل و اداکارہ چل بسیںاداکارہ نے 2018 میں فلم ڈیپ کے ذریعے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور وہ نیٹ فلکس ویب سیریز زومبی ڈیٹیکٹیو میں اداکاری کے حوالے سے مشہور ہوئیں Godizm گاڈازم کاجونیانظریہ،نظام میں نے دیا ہے اس کے تحت میں نے کتاب'گاڈازم اورمقدمہ مذاہب'میں یہ بھی ثابت کیا ہےکہ سود اللہ نےحرام نہیں کیالہذا حلال ہے۔اس نظریے کے تحت میں نے لڑکےاورلڑکی کاجائداد میں حصہ برابرکر دیا ہےجس کا اعلان کتاب کےاگلےایڈشن میں شامل کیاجائے گا So sad 😢 جنازہ کب ہے ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف کا اہتمامملک بھر کی مساجد میں اعتکاف کا اہتمام ہوگیا، رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں شب قدر تلاش کی جائے گی۔خواتین رمضان المبارک کے آخری عشرے میں گھروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلپائن اور امریکا کی سب سے بڑی مشترکا فوجی مشقوں کا آغازمشقوں میں پہلی مرتبہ بحیرہ جنوبی چین میں لائیو فائر ڈرل بھی شامل ہوگی،گزشتہ روز چین کی آبنائے تائیوان میں تین روزہ مشقوں کا اختتام ہوا ہے.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »