بیساکھی تہوار اور سکھ یاتریوں کی لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف مقامات پر آمدپرسیف سٹی سکیورٹی انتظامات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیساکھی تہوار اور سکھ یاتریوں کی لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف مقامات پر آمدپرسیف سٹی سکیورٹی انتظامات Read News Sikh Lahore Security PSCA PSCAsafecities

انتظامات کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ننکانہ صاحب میں 7 بڑے گردواروں کی کیمروں سے نگرانی کررہی ہے۔ننکانہ صاحب گردواروں اور سکھ یاتریوں کی سکیورٹی کیلئے سیف سٹی موبائل کمانڈ وین سے بھی مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے۔اس حوالے سے سیف سٹی ٹیکنیکل ٹیم نے کمیونیکیشن کیلئے سپیشل موبائل ٹاور کی تنصیب بھی عمل میں لائی ہے۔اس سلسلے میں ننکانہ صاحب پولیس

کو موبائل ویڈیو سرویلنس کیلئے 30 جدید ہینڈ سیٹ فراہم کیے گئے ہیں۔مرکزی گردوارے کے داخلی و خارجی راستوں سمیت 2 کلومیٹر ریڈیس تک کمیونیکیشن چینل تیار کیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ڈی پی او ننکانہ صاحب تمام سرویلنس اور سکیورٹی آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔سیف سٹی کی 7 رکنی ٹیکنیکل اور مانیٹرنگ ٹیم گراؤنڈ فورس کی مدد کیلئے ہمہ وقت موجودہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکن اور عمران خان کے سیکیورٹی اہلکاروں میں تصادم ڈنڈے چل گئے09:40 PM, 10 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں پی ٹی آئی کے کارکنان اور عمران خان کی سکیورٹی کے جاہل اکٹھے ہو گئے ہیں ایسے واقعات تو ضرور ہونگے پتہ کرو فلک کا کیا بنا مزید روشنی سعید اللہ بھائ ڈالینگے 🤪🤪🤪🤪🤪 JUI_NW کتے آپس میں لڑتے ہی ہوتے ہیں کوئی خبر دیو۔ چولاں نہ مارو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب الیکشن کیلئے 21 ارب روپے نہیں ملے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادینگران حکومت کا کہنا ہےکہ سکیورٹی کے لیے صرف 75 ہزار اہلکار دے سکتے ہیں، پنجاب میں انتخابات کے لیے 3 لاکھ سکیورٹی اہلکاروں کی کمی ہے، الیکشن کمیشن کی رپورٹ ایک اخباری تراشے پر نااہلی ہو سکتی ہے کیونکہ ملزم تحریک انصاف کا تھا. دوسری طرف جہاں آئین شکنی ہو رہی ہو وہاں معزز جج گھنٹوں ساتھ بیٹھ کے تقریریں سنتے ہیں Acha kya تے ملنے وی نئ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں یومِ علی کے حوالے سے خصوصی سکیورٹی سرویلنس کے انتظاماتپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا یومِ علی کے حوالے سے خصوصی سکیورٹی سرویلنس کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے100 سے زائد کیمروں سے مرکزی مجالس اور جلوسوں کی مانیٹرنگ کی گئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم علیؓ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل فون سروس بندکراچی : : یوم علیؓ کے موقع پر ملک بھر میں سخت سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے جبکہ کراچی میں موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم علیؓ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل فون سروس بندکراچی : : یوم علیؓ کے موقع پر ملک بھر میں سخت سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے جبکہ کراچی میں موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام کل اعتکاف بیٹھیں گےلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام کل اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے، اس سلسلہ میں انتظامات مکمل کر لیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »