سکولوں میں تعطیلات . ڈیوٹی دینے والے اساتذہ پھنس گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبائی دارالحکومت لاہور میں تعطیلات کے دوران ڈیوٹیاں دینے والے ہزاروں اساتذہ کی تنخواہ میں سے کنوینس الاؤنس کی مد میں لاکھوں روپے کٹوتی کرلی گئی۔شہر کے مختلف

سکولوں کے اساتذہ کنوینس الاؤنس کی مد میں کٹوتی پر پریشان ہیں۔پنجاب ٹیچرز یونین نے سی ای او ایجوکیشن لاہور کو اساتذہ کے کنوینس الاؤنس کی واپسی کیلئے درخواست کردی۔انکا کہنا ہے کہ سکولوں میں ڈیوٹی سرانجام دینے کے باوجود

اساتذہ کے کنوینس الاؤنس کی کٹوتی ناانصافی ہے۔ اساتذہ کو کنوینس الاؤنس فی الفور واپس ادا کیا جائے۔اس حوالے سے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی دینے والے اساتذہ کا کنوینس الاؤنس بنیادی حق ہے جو انہیں لازمی ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فنِ خطّاطی میں موجد و مجتہد کا مقام پانے والے عبدالمجید پرویں رقم کا تذکرہ -فنِ خطّاطی میں موجد و مجتہد کا مقام پانے والے عبدالمجید پرویں رقم کا تذکرہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خارکیف میں روسی فوج کے حملے میں 7 افراد ہلاک، 34 زخمی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ماہ رمضان میں ملازمین کی تنخواہ میں غیر معمولی اضافہسعودی عرب میں رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مختلف شہروں میں گھریلو ملازماؤں کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں نئے انتخابات 90دن میں ہوں گے، فرخ حبیب - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے بیرونی سازش کو ناکام بنایا، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کو ویمنز ورلڈ کپ فائنل میں شکست آسٹریلیا ساتویں مرتبہ چیمپیئن بننے میں کامیابنیٹ سیور کی 148 رنز کی عمدہ اننگز کے باوجود آسٹریلیا نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں روایتی حریف انگلینڈ کو 71رنز سے شکست دے کر ساتویں مرتبہ چیمپیئن بننے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کتنے سال بعد رمضان میں اسکول کھلے ہیں؟سعودی عرب میں کتنے سال بعد رمضان میں اسکول کھلے ہیں؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »