سعودی عرب میں کتنے سال بعد رمضان میں اسکول کھلے ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں کتنے سال بعد رمضان میں اسکول کھلے ہیں؟ arynewsurdu

سعودی عرب میں 14 سال کے طویل عرصے کے بعد رمضان المبارک میں اسکول کھولے گئے ہیں، نئی نسل کیلیے ماہ مقدس میں اسکول حاضری نیا تجربہ ہے۔

مقامی نیوز ایجنسی نے سعودی ماہر تعلیم محمد الثبیتی کے حوالے سے بتایا ہے کہ مملکت میں آخری بار 2007 میں تعلیمی ادارے کھلے تھے اس کے بعد سے گزشتہ سال 2021 تک رمضان المبارک میں مملکت کے تعلیمی اداروں میں سالانہ تعطیلات ہوتی تھیں۔ محمد الثبیتی کے مطابق اس وقت تعلیمی دور سے گزرنے والی یہ نسل پہلی بار رمضان میں تعلیمی اداروں میں حاضر ہورہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران عالمی کورونا وبا کے باعث تعلیمی سلسلہ آن لائن جاری رہا جب کہ رواں برس کورونا وبا پر قابو پالینے کے بعد اسکول کھولے گئے ہیں اور تمام طلبہ کیلیے اسکول میں حاضری لازمی قرار دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں گزشتہ 14 برسوں کے دوران رمضان سے قبل تعلیمی اداروں میں سالانہ تعطیلات کردی جاتی تھیں جو حج کے اختتام تک جاری رہتی تھیں اور نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہجری سال کے آخری مہینے ذوالحجہ کے تیسرے ہفتے سے کیا جاتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : ماہ رمضان میں ملازمین کی تنخواہ میں غیر معمولی اضافہسعودی عرب میں رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مختلف شہروں میں گھریلو ملازماؤں کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دیسعودی عرب کی جانب سے یہ اعلان امریکا، برطانیہ اور شینگن کے درست ویزارکھنے والے شہریوں کے لیے ویزا آن آرائیول پروگرام کو بحال کرنے کے ایک ہفتے بعد آیا ہے۔ You need to change your name to corrupt news.your a mouthpiece for the haraam chor sharif family and most of your anchors a tokri wala lifafay.they don’t have a clue about journalism.jokers لیکن اس پر سختی سے لکھا ہے کہ ' قادیانیوں اور لفافیوں کا داخلہ ممنوع ہے ' حامد میر کے ساتھ جیو نیوز ۔ KaptaanUSA امریکی خط پر وفاداری دکھاتے ہوئے کپتان نے عمران کو وزارت عظمیٰ سے خود ہی ہٹا دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب : محکمہ پاسپورٹ کی غیرملکیوں کو اہم ہدایاتسعودی محکمہ پاسپورٹ جوازات کے قانون میں غیرملکی کارکن جو خروج وعودہ یعنی ایگزٹ ری انٹر پر جاتے ہیں ان کے لیے لازمی ہے کہ وہ وقت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سےگرمی کی شدت میں کمی کا امکانکراچی میں کل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری رہنےکا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں نئے انتخابات 90دن میں ہوں گے، فرخ حبیب - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے بیرونی سازش کو ناکام بنایا، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گرمیوں میں رمضان المبارک۔سحری وافطار میں کیا خاص خیال رکھنا ہوگا ؟رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اور اس کی آمد پر پوری دنیا میں تمام مسلمانوں نے اس بابرکت مہینہ کے استقبال کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ ماہ رمضان کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »