سکولوں میں دو ماہ کی چھٹیاں،حکومت نے فیسوں کے حوالے سے ایسی تجویز دے دی کہ والدین بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے پیش نظر سکولوں میں دو ماہ کی چھٹیاں،حکومت نے اپریل اور مئی کی فیس میں والدین کو 20 فیصد رعائیت دینے کی تجویز دے

نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ 48 گھنٹوں میں فیسوں کی کمی کی تجویز پر وزیر اعلی پنجاب سے منظوری کرا لی جائے گی۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور صوبائی وزیر تعلیم مراد راس سے چھٹیوں کے دوران نجی سکولوں کو فیسوں میں 20 فیصد رعائیت کی تجویز دے دی ہے۔ راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ نجی سکولوں سے 20 فیصد فیسوں

میں کمی کی درخواست کی ہے جس کا حتمی فیصلہ 48 گھنٹوں میں وزیر اعلی پنجاب کی منظوری سے کر لیا جائے گا۔نجی سکول مالکان کا کہنا ہے کہ فیسوں میں کمی کا فیصلہ ہم پر چھوڑ دیا جائے گا، مستحق طلبا کو سو فیصد تک رعایت دینے کے لیے تیار ہیں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ نجی سکول کسی ٹیچر کو نہیں نکالیں گے اور وہ اساتذہ کو چھٹیو ں کے دوران پوری تنخواہیں دینے کے پابند ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیقگجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیق CoronaInPakistan SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے چاروں صوبوں میں اس وقت لاک ڈاﺅن سی صورتحال ہے تاہم شہریوں کی جانب سے مکمل تعاون نہ کیے جانے کے باعث کیسز میں اضافہ ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب میں کورونا وائرس سے 6 ہلاکتوں کی تصدیقوزیراعلی پنجاب نے ہلاکتوں کی تصدیق کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کانگو سے رواں سال کی پہلی ہلاکت، جناح‌ ہسپتال میں خاتون دم توڑ گئی'If you’re healthy please go to work and help others.مکمل لاک ڈاؤن تباہ کن ہوگا، لوگ نفسیاتی مریض بن جائیں گے، خودکشیاں کریں گے اور کسی کام کے نہیں رہیں گے' - وزیراعظم عمران خان کا لاک ڈاؤن پر موقف کیوں ٹھیک ہے؟.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں 24 گھنٹے میں آنے والے کورونا کیسز کی تعداد پچھلے 24 گھنٹوں سے کم ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے کورونا کے کیسز کی 好兆头,加油巴基斯坦的老铁们!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn NewsshazbkhanzdaGEO g sir ap ki ittela k liye , sindh ki news hai . Punjab ka lock down pe bari baat ker ki ider b dekhen , they must be controlled in full Pakistan not one state . جھوٹ Has become 94 now
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »