سپریم کورٹ کا پویلین اینڈ کلب اور الٰہ دین پارک شاپنگ سینٹر کو گرانے کا حکم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کا پویلین اینڈ کلب اور الٰہ دین پارک شاپنگ سینٹر کو گرانے کا حکم Karachi SC Orders Raze Pavilion End Club AladinPark Shopping Mall MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI SupremeCourt

کراچی: سپریم کورٹ نے پویلین اینڈ کلب اور الٰہ دین پارک شاپنگ سینٹر کو غیر قانونی قرار دے کر 2 روز کے اندر اندر مسمار کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پویلین اینڈ کلب کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پولیس اور رینجرز کی مدد سے فوری کارروائی کی جائے۔ دورانِ سماعت سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ زمین کو غیر قانونی طور پر کنورٹ کرکے کمرشل کردیا گیا جس پر تعمیرات کی گئیں۔ عدالتِ عظمیٰ نے راشد منہاس روڈ پر یو بی ایل کمپلیکس سے متصل زمین بھی خالی کرانے کی ہدایت کی۔عدالت نے 2 روز میں پویلین اینڈ کلب اور الہٰ دین پارک کا شاپنگ سینٹر گرانے کا حکم دے دیا۔ یاد رہے کہ اِس سے قبل سپریم کورٹ نے انسدادِ تجاوزات کے متاثرین کی اورنگی نالہ اور گجر نالہ پر آپریشن روکنے اور معاوضہ ادا کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر نالہ اور اورنگی نالہ پر جاری انسدادِ تجاوزات مہم کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے نالوں پر حکمِ امتناع کو کالعدم قرار دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکمسپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے کراچی میں گجر نالہ آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کردی - ایکسپریس اردولیز چیک ہوئیں تو سب فراڈ نکلے گا، سب جعلی دستاویزات ہیں، یہ سب چائنہ کٹنگ کا معاملہ ہے، چیف جسٹس Goods. Courts shouldn’t order “STAY” over any illegal construction or any action that is against larger public interest. To have noble / talented judiciary, there is need to develop a selection criteria for LLB students, licensed lawyers & appointments of magistrate / judges.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کا حکومت سے فائزر ویکسین لگانے کا مطالبہاسلام آباد:اوورسیز پاکستانیوں نے حکومت سے فائزر ویکسین لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا بیرون ملک واپس جانے کیلئے فائزر ویکسین لگوانی لازم ہے۔ فائزر اوورسیز کو لگانی چاہیے اب Yes overseas pakistani waiting a long time for this vaccine. لکیر کے فقیر مت بنیں فائزر میں ایسا کیا ہے؟ ذہنی غلامی اور احساس کمتری سے نکلیں سائنوویک اور سائنوفام دنیا کی ہر ویکسین سے بہتر ہے چائنہ نے پوری دنیا کو کوویڈ 19 کا جینیٹک کوڈ دیا جس پر پوری دنیا نے ویکسین بنائی مغربی پراپیگنڈے میں مت آئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین مقتول کا والد ہی قاتل نکلاراولپنڈی (ویب ڈیسک)  تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں ہونے والے قتل کا 24 گھنٹے میں ڈراپ سین ہوگیا، مقتول کا اپنا والد ہی قاتل نکل آیا ہے۔ ایس پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 15 جون سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا چھٹی تا آٹھویں جماعت کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »