سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن فنڈز کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن فنڈز کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا DawnNews

عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے قبضے میں زمینوں کا تعین کرنے کے لیے سروے آف پاکستان کے ذریعے ایک تازہ سروے کرانے کا فیصلہ بھی کیا۔ فائل فوٹو:بحریہ ٹاؤن ویب سائٹ

21 مارچ 2019 کو سابق جج شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین ججز پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے عدالت عظمیٰ کے 4 مئی 2018 کے فیصلے کے تحت پیش کی جانے والی 460 ارب روپے کی پیش کش کو منظور کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو سندھ حکومت کی طرف سے دی گئی اراضی کی گرانٹ، بحریہ ٹاؤن کی اراضی کے ساتھ اس کا تبادلہ اور سندھ حکومت کی جانب سے کالونائزیشن آف گورنمنٹ لینڈ ایکٹ 1912 کی دفعات کے تحت غیر قانونی تھا اور اس کا کوئی قانونی وجود نہیں تھا۔فیصلے پر افسوس کا اظہار...

تاہم انہوں نے کہا بحریہ ٹاؤن نے عدالت میں ایک اور درخواست دائر کی تھی کیونکہ ایم ڈی اے نے ڈویلپر کو خریدی گئی پوری زمین نہیں دی تھی۔عدالت نے کہا کہ وہ سروے آف پاکستان سے سروے کروانے اور پراپرٹی بلڈر کے قبضہ میں واقع اصل اراضی کے بارے میں رپورٹ پیش کرنے کو کہے گی۔ اپنی درخواست میں وفاقی حکومت نے اے جی خالد جاوید خان کے توسط سے کہا بحریہ ٹاؤن کے ذریعہ جو فنڈ جمع کیا جارہا ہے وہ بنیادی طور پر سندھ کے لوگوں کا ہے اور یہ سب سے زیادہ مناسب ہوگا کہ پوری رقم جو جمع کروائی جاچکی ہے اور جو جمع کروائی جائے گی اسے انتہائی شفاف اور مساوی انداز میں سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی طور پر صرف کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں۔نجی ٹی وی جی این این نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطاء بندیال کی والدہ انتقال کر گئیں - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن کے فیصلے پر عملددرآمد روکنے کا حکم امتناع سپریم کورٹ میں چیلنج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال کی والدہ انتقال کر گئیںسپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال کی والدہ انتقال کر گئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوگرانکوائری کمیشن کامعاملہ:وفاقی حکومت کاسندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے شوگرانکوائری کمیشن کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بحریہ ٹاؤن: ’سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں اب تک 57 ارب سے زیادہ جمع کروائے ہیں‘سپریم کورٹ آف پاکستان نے بحریہ ٹاون سے حاصل ہونے والی رقم کے استعمال اور زمین کا دوبارہ سروے کروانے کے معاملات پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »