سپریم کورٹ کی خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کی خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرت تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی رجسٹری میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو خورشید شاہ کی درخواست ضمانت سے متعلق اپیل کی سماعت ہوئی۔

ملزمان کے وکلا ءعدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت سننے سے معذرت کی اور ریمارکس دیئے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر 3 رکنی بینچ سماعت کر سکتا ہے۔اس موقع پر ملزمان کے وکلاء نے درخواست ضمانت کی جلد سماعت کی استدعا بھی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میرا میڈیا والوں سے سوال ہے کہ اس لاک ڈاؤن پر جو شیعوں کے جلوس نکل رہے ہیں ۔ اور اس میں جو قانون کی خلاف ورزیاں ھو رھی ہیں ۔ ان کی کیوریج کرنے کے لئے آپ کو کیا فالج ھو جاتا ھے

خورشید شاہ صاحب اور اُس کے بیٹے پاکستان کے شہری نہیں ہیں سپریم کورٹ اُن کے کیس پر سماعت کیسے کرے گی ممکن طور پر لگتا ہے پیپلزپارٹی کی اپوزیشن عدلیہ ہے جیسے پیپلزپارٹی اور عدلیہ کے درمیان مقابلہ ہے

Almost all institutions in Sindh including judicary police investigation agencies NAB are reluctant to take any action against PPP Govt in Sindh for their corruptions

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکہ میں صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت شروع کی ہے جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات کو مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔ Very good Chor_Pakistan_wapis_kab_ai_ga
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروعامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروع Trump USA SupremeCourt Case FinancialRecords realDonaldTrump StateDept SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایت - ایکسپریس اردوحجام کی دکان کے لیے بھی ایس او پیز بنادیں عملدرآمد نہ ہو تو بند کرسکتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ No need to think of this. Major cas of spread is the barber shop. حجام کے پاس وہ تمام طریقے موجود ھین جو وائرس پھیلانے کا باعث بن سکتے ھین۔ کنگھی، برش ، توکیہ، بغیر ھاتھ صاف کئے شیو کرنا، اور اوزار ۔ Kisi judge sahab ke baghal ke baal barh gye Kia ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب کا خورشید شاہ کے اہلخانہ سمیت ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کی سندھ کے وزیراویس قادرکیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستنیب کی سندھ کے وزیراویس قادرکیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست پڑھی journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV journalist_zul Chor_Pakistan_wapis_kab_ai_ga
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر بیت الخلاء صاف کرنے کی سزا متعارفجکارتہ : انڈونیشین حکام نے سماجی فاصلے کے احکامات پر عمل درآمد کرانے کےلیے ملک بھر میں بیت الخلاء صاف کرنے کی سزا متعارف کرادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »