مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات کو مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔امریکی صدر ٹرمپ نے اب تک ایسی دستاویزات عام نہیں کی ہیں جن سے ان کی ذاتی دولت اور ان کی خاندانی کمپنی کے مالی معاملات کے بارے میں معلوم ہو سکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کانگرس کی دو کمیٹیوں اور نیو یارک کے وکیلِ استغاثہ کی طرف سے صدر ٹرمپ کے ٹیکس واجبات طلب کرنے کے باوجود صدر نے یہ دستاویزات فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔صدر کے وکیل کا استدلال ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جب تک صدر...
فراہم نے کے لیے تیار تھا اور کانگرس کی طرف سے جو دستاویزات طلب کی گئیں تھیں ان میں صدر ٹرمپ، ان کا کاروباری ادارے ٹرمپ آرگنائزیشن اور ان کے خاندان کاروبار کی تفصیلات شامل تھیں۔صدر ٹرمپ کے وکلا نے موقف اختیار کیا تھا کہ کانگرس کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ سمن جاری کر سکے۔صدر کے اکاونٹنٹ مزارس کو مین ہیٹن کے ضلعی اٹارنی سائرس وینس جو سیاسی طور پر ڈیموکریٹک پارٹی سے منسلک ہیں ان کی طرف سے بھی سمن جاری کیے گئے تھے۔ان تحقیقات کا تعلق صدر ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کی طرف سے بالغوں کے لیے بنائی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »