سپریم کورٹ کا پی ایس 11 لاڑکانہ 2 میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نداکھوڑو کی انتخابی عذرداری

پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے ندا کھوڑو کی درخواست منظور کرلی اور سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ایس 11 لاڑکانہ 2میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ندا کھوڑو بنام معظم علی انتخابی عذرداری کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،جی ڈی

اے کے معظم علی اثاثے چھپانے کا الزام تھا،عدالت نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا،جسٹس اعجاز الاحسن نے فیصلہ پڑھ کر سنایا ،عدالت نے ندا کھوڑو کی درخواست منظور کرلی اور سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے پی ایس 11 لاڑکانہ 2میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیدیا،عدالت نے الیکشن کمیشن کو معظم علی خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دیدیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا جج ارشد ملک کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کا حکمچیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججز کے سرشرم سے جھک گئے، ایسا جج ہر کیس میں بلیک میل ہوسکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا پی ایس گیارہ لاڑکانہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت کو جج ارشد ملک کی خدمات فوری طور پر واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے جج ویڈیو سکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرکاری ملازم غیر قانونی احکامات ماننے کا پابند نہیں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے کے پی ٹی میں تقرریوں سے متعلق کابینہ کا نوٹی فیکیشن طلب کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ:حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ 2 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکمسپریم کورٹ:حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ 2 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم SupremeCourt PS11Larkana ReElections pid_gov PITB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »