کراچی میں مزید 2 افراد میں کانگو وائرس کی تشخیص

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں مزید 2 افراد میں کانگو وائرس کی تشخیص تفصیلات جانئے: DailyJang

کی تشخیص ہوئی ہے۔

کراچی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں، جن کے باعث وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ ہے، کانگو جیسا خطرناک وائرس بھی بڑی تعداد میں لوگوں کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر میں جانوروں سے پھیلنے والے کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے۔کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ مزید دو افراد سامنے آئے ہیں جنہیں مختلف نجی اسپتالوں میں داخل کروادیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

ذرائع کےمطابق رواں سال کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 27 ہوگئی ہے جبکہ کانگو وائرس سے اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق کانگو وائرس جانور کی کھال، خون اور تھوک میں موجود ٹک جسے چیچڑ بھی کہا جاتا ہے سے انسان کے خون میں شامل ہوکر درد، بخار، متلی اور خون کے بہنے کا سبب بنتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ،مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیعشریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ،مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیع AccountabilityCourt ChaudhrySugarMills Case Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، شاہ لطیف ٹاؤن میں 2 بہنیں نالے میں گر کر جاں بحقکراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں 2 بہنیں نالے میں گر کر زندگی کی بازی ہار گئیں، جاں بحق بچیوں میں 14 سال کی سلمیٰ اور 9 سالہ عاصمہ شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شاملکراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شامل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شاملکراچی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شامل Karachi WaterIssues Sewerage WaterLine Sindh WaterCrisis MediaCellPPP pid_gov MinisterSindh SindhCMHouse wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP ImranKhanPTI ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلبکراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلب Karachi KElectric Rains KElectricPk SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلبسندھ ہائی کورٹ حالیہ بارشوں کے باعث کراچی میں ہونے والی ہلاکتوں پر کے الیکٹرک سے تین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »