سپریم کورٹ میں عام انتخابات کیس کی سماعت ساڑھے 11بجے ہو گی، چیف جسٹس پاکستان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاہے کہ سپریم کورٹ میں عام انتخابات کیس کی سماعت ساڑھے 11بجے ہو گی،چیف جسٹس پاکستان نے کورٹ ایسوسی ایٹ کو سماعت کا وقت فریقین کو بتانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کرے گا، جسٹس اطہر من اللہ...

اسلام آبادچیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاہے کہ سپریم کورٹ میں عام انتخابات کیس کی سماعت ساڑھے 11بجے ہو گی،چیف جسٹس پاکستان نے کورٹ ایسوسی ایٹ کو سماعت کا وقت فریقین کو بتانے کی ہدایت کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کرے گا، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان بنچ کا حصہ ہوں گے،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر رکھا ہے،عدالت نے پچھلی سماعت پر الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل سے جواب مانگا تھا کہ انتخابات کب ہوں گے۔یاد رہے کہ ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے سپریم کورٹ میں 4درخواستیں دائر ہیں،عام انتخابات کے انعقاد کیلئے سپریم کورٹ بار اور پی ٹی آئی بھی درخواست گزار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر سپریم کورٹ میں ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہوں گے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ بار، پی ٹی آئی سمیت دیگر نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آپ کس چیز کے چیئرمین ہیں؟ چیف جسٹس پاکستان کا چیئرمین پیمرا پر شدید اظہار ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس  پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں چیئرمین پیمرا میں شدید برہم ہو گئے، چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ کس چیز کے چیئرمین ہیں؟ہرادارہ مذاق بن کر رہ گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان نے پیمرا حکام کے کالے کوٹ میں پیش ہونے پر سرزنش کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں پیمرا حکام کے کالے کوٹ میں پیش ہونے پر سرزنش کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،بنچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی، سابق چیف جسٹس عمرعطابندیال نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی، سابق چیف جسٹس عمرعطابندیال نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے نیب عدالتوں کو بحال شدہ مقدمات کے حتمی فیصلے سنانے سے روک دیاسپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے نیب ترامیم فیصلہ کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اپیل پر سماعت کی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس سید حسن اظہر رضوی بھی بنچ شامل ہیں۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے استفسار...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »