سپریم کورٹ نے 9مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے ملزمان کی ضمانت کا تحریری ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے 9مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے ملزمان کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری  کر دیا،تحریری فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریر کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزمان پر الزامات عمومی نوعیت کے ہیں،خوش قسمتی سے توڑ پھوڑ واقعات میں کوئی زخمی ہوا نہ ہی ملزمان سے...

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی پاکستان کی کوچنگ کیلئے ...سپریم کورٹ نے 9مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے ملزمان کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیااسلام آبادسپریم کورٹ نے 9مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے ملزمان کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،تحریری فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریر کیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزمان پر الزامات عمومی نوعیت کے ہیں،خوش قسمتی سے توڑ پھوڑ واقعات میں کوئی زخمی ہوا نہ ہی ملزمان سے کوئی اسلحہ برآمد ہو سکا، توڑپھوڑ میں ملزمان کا کردار مزید تحقیق طلب ہے،ٹرائل کورٹ شواہد ریکارڈ کرکے ہی ملزمان کی ذمے داری کا تعین کر سکتی ہے،بادی النظر میں ایسے شواہد نہیں کہ ملزمان کو غیرمعینہ مدت تک تحویل میں رکھا جا سکے۔سپریم کورٹ نے کہاکہ ملزمان پہلے ہی گزشتہ سال 10مئی سےگرفتار ہیں،تمام 5ملزمان کی 50،50ہزار مچلکوں کے عوض...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حماس کا جوابی وار، کتنے ٹینک تباہ کئے؟خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ الشفاء اسپتال کا محاصرہ کرنے والی اسرائیلی فوج پر القسام بریگیڈ نے متعدد حملے کیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے بائیڈن کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کو بدترین قرار دیدیاواضح رہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ نے ملک کے سابق ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مظاہر نقوی نے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی، انھیں جج کے عہدے سے ہٹا دینا چاہیے تھا: سپریم جوڈیشل کونسلسپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا ہے۔ مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ میں جج کے عہدے سے استعفی دیا تھا تاہم عدالت عظمیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کو ایسے ججز کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا اختیار دیا تھا جو کونسل کی کارروائی کے دوران مستعفی ہو...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہیدفلسطین کے مشہور فٹبالر محمد برکت اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے صہیونی فوج نے خان یونس میں ان کے گھر پر بمباری کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر تہلکہ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان ٓن لائن )سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان، جمال خان مندو خیل، سید حسن رضوی، اور جسٹس عرفان پرمشتمل پانچ رکنی بینچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف آئینی درخواستوں پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »