سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی پاکستان کی کوچنگ کیلئے ویسٹرن آسٹریلیا ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

میلبورن (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اورایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی کوچنگ سے مستعفی ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے آسٹریلوی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ جیسن گلیسپی کا ویسٹرن آسٹریلیا کے ساتھ معاہدہ کا ایک سال باقی تھا ، جیسن گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ کے طورپر کام کر رہے تھے۔دوسری...

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی پاکستان کی کوچنگ کیلئے ...سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی پاکستان کی کوچنگ کیلئے ویسٹرن آسٹریلیا اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز سے مستعفیمیلبورن سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اورایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی کوچنگ سے مستعفی ہوگئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے آسٹریلوی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ جیسن گلیسپی کا ویسٹرن آسٹریلیا کے ساتھ معاہدہ کا ایک سال باقی تھا ، جیسن گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ کے طورپر کام کر رہے تھے۔دوسری جانب ساو¿تھ آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن نے جیسن گلیسپی کے پی سی بی کے ساتھ جڑنے پربات کرنے سے گریز کیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے لئے مضبوط امیدوار ہیں اور پاکستان کے ساتھ کوچنگ کے رابطوں کی وجہ سے ویسٹرن آسٹریلیا کی کوچنگ چھوڑرہے ہیں۔جیسن...

اس موقع پر بات کرتے ہوئے جیسن گلیسپی کا کہنا تھا کہ ساو¿تھ آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن کےساتھ جو کچھ حاصل کیا اس پر فخرہے، میں نئے مواقع تلاش کرنے کیلئے بےتاب اور اپنے کیریئر میں نئے باب کو بڑھانے کیلئے پرجوش ہوں۔OPPO نے Reno11F5Gلاونچ کردیا ، کمزور سگنل اور کال کوالٹی کس طرح بہتر کی ؟ جانئے اس ویڈیو ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیوڈ ولی نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے بارے میں کیا کہا؟کراچی: ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر ڈیوڈولی نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولرز کے بارے میں اظہار خیال کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

او بھائی زمین پر واپس آجاؤ اور بولنگ کرو! ٹنڈولکر نے ایسا کس بولر کو کہا؟سابق بھارتی فاسٹ بولر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک میچ کے دوران ٹنڈولکر نے ان سے کہا تھا کہ زمین پر واپس آجاؤ اور بولنگ کرو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے کن ناموں پر غور کر رہاہے ؟ نام سامنے آ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوچ کے لیے جنوبی افریقا کے گیری کرسٹن یا آسٹریلیا کے جسٹن لینگر کی خدمات حاصل کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیری کرسٹن بھارتی ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں جب کہ لینگر نے ماضی میں آسٹریلوی ٹیم کی کوچنگ کی ہے۔پی سی بی ٹیم کے نئے کوچ کے لیے طویل مدتی معاہدہ حاصل کرنے کا خواہاں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے چھوٹی ریٹائرمنٹ پر کمنز مسکرائے بنا نہ رہ سکے!پیٹ کمنز سے جب نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر نیل ویگنر کی ریٹائرمنٹ سے واپسی کے امکان کے بارے پوچھا گیا تو وہ اپنی ہنسی نہ روک سکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹینڈ بائی پروگرام : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مختصر مذاکرات ہوں گےاسلام آباد : اسٹینڈ بائی پروگرام کی آخری قسط کیلئے پاکستان کی معاشی ٹیم اورآئی ایم ایف وفدکےدرمیان آج مختصرمذاکرات ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »