سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹرجاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹرجاری کردی گئی،آئندہ ہفتے 7 بنچز مقدمات کی سماعت کریں

میڈیارپورٹس کے مطابق بنچ ایک میں چیف جسٹس گلزاراحمد ،جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس مظاہر علی اکبر نقوی شامل ہیں،بنچ 2 جسٹس مشیر عالم ،جسٹس امین الدین اورجسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل ہوگا،بنچ 3 میں جسٹس عمرعطابندیال ،جسٹس فیصل عرب اورجسٹس قاضی محمد امین

شامل ہیں ،بنچ 4 جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اورجسٹس طارق مسعود پر مشتمل ہوگا،بنچ5 میں جسٹس مقبول باقر اورجسٹس مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں ،بنچ 6 جسٹس منظوراحمدملک اورجسٹس منصورعلی شاہ پر مشتمل ہوگا اوربنچ 7 میں جسٹس سجادعلی شاہ اورجسٹس منیب اخترشامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہوفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ IHC Dismisses Plea Govt Decides WithDraw Islamabad Mayor MoIB_Official pid_gov Pakistan MoIB_Official pid_gov We love Pak Army but we hate Army Chief and other Generals because they always play dirty politics & damage economy. Bajwa selected idiot Imran and the economy is in minus. Qamar Bajwa should be kicked out.Musharraf imposed Martial law. Raheel was responsible for Islamabad dharna MoIB_Official pid_gov 😂😂 Latoo k bhoot batoo sy nai manty PTIGovernment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایمریٹس ائیرلائنز نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) ایمریٹس ائیرلائنز نے 8 جون 2020ء سے دبئی کیلئے ہفتہ وار 14 شیڈول پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں کراچی سے یومیہ ایک پرواز، لاہور سے پانچ اور اسلام آباد سے دو پروازیں شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایمریٹس ائیرلائنز نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) ایمریٹس ائیرلائنز نے 8 جون 2020ء سے دبئی کیلئے ہفتہ وار 14 شیڈول پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں کراچی سے یومیہ ایک پرواز، لاہور سے پانچ اور اسلام آباد سے دو پروازیں شامل ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایمریٹس ائیر لائن کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلانایمریٹس ائیر لائن کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان Emirates FlightOperation Resumed Lahore Islamabad Karachi Dubai pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Good
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: اسٹیل مل کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عدالتی فیصلوں پر عمل کرنا حکومتی ترجیحات میں ہی شامل نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوماحولیاتی آلودگی سے متعلق توہین عدالت کیس میں سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان طلب Waris shah satarpur pusroor sailkot ka name wr gunda Jo ky myry matric ky bayty ko Mar Raha ha aur guliya Dy Raha ha aur police hamare koi imdad no krti my Shareef aur parda dar khaton ho myri apil ha myri gorment imdad kary
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »