سٹیٹ بینک کا اہم اقدام ،صنعتکاروں کی اہم تجویز مان لیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نےملکی معیشت میں بہتری اور صنعتکاروں

کی سہولت کیلئے اہم تجویز مان لیں،ترجمان سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ بینک اشیا سازاداروں کو ایل سی درآمد کیلئے 50 فیصد تک پیشگی ادائیگی کرسکیں گے،جولائی 2018 میں سٹیٹ بینک نے پیشگی ادائیگی کی سہولت واپس لے لی تھی۔وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب دیدیا

میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ایکس چینج ریٹ میں اصلاحات پر عملدرآمد کے بعدفارن ایکس چینج مارکیٹ میں بہتری ہوئی،سٹیٹ بینک نے درآمدات پر عائد پابندیاں نرم کرناشروع کردی ہیں ،ترجمان سٹیٹ بینک کاکہناہے کہ زرمبادلہ اوراقتصادی منظرنامے میں بہتری کی روشنی میں اقدام کیاگیا،کاروباری سرگرمیوں میں بہتری کیلئے مزیداقدام کئے جا رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہ تفصيلات جانئے: DailyJang White lie! They reported, inflation may reach upto 10.1%, but your false media sources saying it is at 12%. Now, who will trust your false figures? Everytime, you try to create hype.... وکیلوں سے بچ جائیں بڑی بات ہے مہنگائی کیا بگاڑ لےگی ہمارا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوسوئٹزرلینڈ کے بینک 2021 سے اکاؤنٹس کی معلومات دیں گے Great News for Pakistan😍😍😍😍😍 یوتھیوں کیلئے ایک اور بتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوئٹزر لینڈ نے پاکستان سمیت 18ممالک کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دیسوئٹزر لینڈ نے پاکستان سمیت 18ممالک کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی Switzerland ShareBankAccountDetails WithPakistan SwissParliament ExchangeOfBankData 18Countries pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk Good
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کی طبی بنیاد پر ضمانت منظوراسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نومبر میں ترسیلات زر میں اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک - Pakistan - Dawn News2019 کی بڑی خبر انڈیا ے ڈان کے تعاون سے ہاتھ کھینچ لیا 😁 کوئی فرق نہیں پڑتا، سعودی ارباب اختیار خود عزت نفس مارے ہوئے امریکہ کے گرد گھومنے والوں میں سے ہیں۔ منگتے کسی کو کیا دینگے۔ کتے کے بچوں اس میں سحودی عرب کا کیا قصور
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے 137 ارب روپے مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈ نیلام کردئیے، اسٹیٹ بینکحکومت نے 137 ارب روپے مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈ نیلام کردئیے، اسٹیٹ بینک Read News StateBank_Pak Investment Bonds StateBank pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »