سٹاک مارکیٹ: 382.53 پوائنٹس کی مندی، مزید 4 چار حدیں گر گئیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتےکے چوتھے روز بڑی مندی دیکھی گئی، حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 382.

53 پوائنٹس گر گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز بڑی مندی دیکھی گئی، مندی کے باعث 33900 کی حد گر گئی، مندی کے باعث کاروبار میں 1.13 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی تھی اور حصص مارکیٹ کا انڈیکس 34281.09 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا تھا۔ آج کاروبار کے دوران مندی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ کی چار نفسیاتی حدیں گریں، ان میں 34200، 34100، 34000 اور 33900 کی نفسیاتی حد گری۔ ایک موقع پر حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 34361.45 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا، تاہم اس دوران مندی کے باعث انڈیکس دوبارہ 33836.97 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

معاشی ماہرین کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کی بڑی وجہ ملک میں سیاسی صورتحال کو بتایا جا رہا ہے، غیر یقینی سیاسی صورتحال اور آزادی مارچ کے باعث انویسٹرز مارکیٹ میں پیسہ لگانے سے گریزاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hor choopo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالر 6، اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں گراوٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں کاروباری دوسرے روز بھی 102 پوائنٹس کی مندییوتھیے کیندے ملک ترقی کرن دیا تسی مندیاں دکھائی جاؤ بس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر10 پیسے سستا، آج کے کرنسی ریٹانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر10 پیسے سستا، آج کے کرنسی ریٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونا اور چاندی سستا ہوگیافی تولہ نرخ 400 روپے اورفی اونس 13 ڈالر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمیفی تولہ نرخ 100 روپے اورفی اونس 2 ڈالر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 72 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 72 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »