مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فی تولہ نرخ 100 روپے اورفی اونس 2 ڈالر...;

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں معمولی کمی ہوئی، فی تولہ سونا 100 روپے اور فی اونس 2 ڈالر سستا ہوگیا۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت فی تولہ 100 روپے کمی سے 87 ہزار روپے ہوگئی، 10 گرام سونا 86 روپے سستا ہوکر 74 ہزار 588 روپے کا ہوگیا۔ رواں سال اگست میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے، فی تولہ سونا 90 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔ملک بھر میں فی تولہ چاندی 1040 روپے جبکہ 10 گرام 891 روپے میں فروخت ہورہی ہے، عالمی مارکیٹ میں چاندی 17.66 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان میں گزشتہ سال عام انتخابات کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد سے سونے کے نرخ میں تقریباً ساڑھے 35 ہزار روپے اضافہ ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیادو روز میں نرخ فی تولہ 500،فی اونس12 ڈالربڑھ...; Nice
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 79 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 79 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ: امریکی ڈالر 10 پیسے سستا، انٹر بینک میں مہنگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں 289 پوائنٹس کی مندی، تین نفسیاتی حدیں گر گئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں کاروباری دوسرے روز بھی 102 پوائنٹس کی مندییوتھیے کیندے ملک ترقی کرن دیا تسی مندیاں دکھائی جاؤ بس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | اسٹاک مارکیٹ میں کام بند۔۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »