سٹاک مارکیٹ میں 76.24 پوائنٹس کی تیزی، 37200 کی حد بھی بحال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی تیزی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس میں 76.

24 پوائنٹس کی بڑھوتری دیکھی گئی۔

یاد رہے کہ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز 824.94 پوائنٹس کی زبردست تیزی دیکھنے کو ملی تھی جس کے بعد انڈیکس کی 9 حدیں بحال ہو گئی تھیں، دوسرے روز انڈیکس میں 37.54 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی تھی۔ تیسرے روز انڈیکس میں 401.40 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ آج بھی اسی تیزی کا تسلسل دیکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں 422 پوائنٹس کا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: 401پوانئٹس کی تیزی،کاروباری حجم رواں برس کی بلند ترین سطح پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس میں 186 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس میں 186 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan Trading Business StockExchange Index KSE PTIGovernment kse_100 StateBank_Pak a_hafeezshaikh PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ :ڈالر کی قیمت میں کمیاوپن مارکیٹ :ڈالر کی قیمت میں کمی Pakistan OpenMarket InternationalMarket Dollar Rates Decreased InterBank pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی تعاون تنظیم کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمتاسلامی تعاون تنظیم کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت OrganizationOfIslamicCooperation Israel GazaUnderAttack OIC_OCI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس: گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کی منظوریاقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت میں 50 روپے اضافے کی منظوری دیتے ہوئے گندم کی امدادی قیمت 1350 روپے فی من مقرر کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »