سوک سینٹرکراچی میں کے ڈی اے کے 2 افسر اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں قتل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوک سینٹرکراچی میں کے ڈی اے کے 2 افسر اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں قتل -

کراچی کے سوک سینٹر میں قائم کے ڈی اے آفس کی تیسری منزل پر لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے ایک کمرے میں سپرٹینڈنٹ محمد حفیظ نے فائرنگ کرکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیم عثمانی اور ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ وسیم رضا پر اندھادھند فائرنگ کرکے زخمی کردیا ملزم نے پولیس کو اور کے ڈی اے افسران کو گمراہ کرنے کے لیے خود کو بھی گولی مارکر زخمی کرلیا۔ زخمی ہونے کے بعد ملزم ٹیبل نے نیچے چھپ گیا فائرنگ کی آواز سن کر اسٹاف جمع ہوگیا زخمی حفیظ نے شور مچایا ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ جس کے بعد تینوں زخمیوں کو کے ڈی اے کا عملہ...

پولیس کے مطابق ملزم نے ابتدائی طور پر اسپتال میں بیان دیا کہ اس نے ہی فائرنگ کرکے دونوں افسران کو زخمی کرکے خود کو گولی مارلی تھی ، ہم تینوں آپس میں گہرے دوست تھے 20 سے 25 دن قبل نئے ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ کی تعیناتی کے بعد تینوں دوستوں کو عہدوں سے ہٹادیا گیا تھا، چند دن قبل وسیم عثمانی کو میٹروول برانچ کے مختلف ڈیپارٹمنٹ پر تعینات کردیا، مجھے لگا کہ وسیم عثمانی اور وسیم رضا ملی بھگت سے مجھے عہدے سے ہٹاکر خود تعینات ہوگئے، جس پر رنج تھا، وقوعہ سے چند گھنٹے قبل بھی اسی بات پر کمرے میں جھگڑا ہوا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں رواں مالی سال کے 2 ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران: سیکیورٹی گارڈ کے قتل کے الزام میں مشہور ریسلر کو پھانسی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب، ایک ہی دن میں کم عمر بچیوں‌ کے ساتھ زیادتی کے 7 کیسز رپورٹظفروال میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادتی کے تین کیسز رپورٹ ہوئے، دو کیسز میں سوتیلے باپ ملوث
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں ایک ہی روز میں 3 کم سن بچوں کے ساتھ زیادتی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں مسجد کے نگراں قاتلانہ حملے میں شہیدکینیڈا میں مسجد کے نگراں قاتلانہ حملے میں شہید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 4 مریض جاں بحق -اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 539 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 4 مریض جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 مریض جاں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »