سونیا گاندھی کو بڑا دھچکا بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ عہدے سے مستعفیٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونیا گاندھی کو بڑا دھچکا، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ عہدے سے مستعفیٰ

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریندر سنگھ کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفی پارٹی اختلافات کے باعث دیا گیا ، انہوں نے استعفیٰ دینے کی وجہ اپنی تذلیل کو قرار دیا۔

امریندر سنگھ کے مطابق وہ اپنے مستبقل کی سیاست کا فیصلہ اپنے ساتھیوں کی مشاورت سے کریں گے ، انہوں نے کہا کہ ان کے پاس ہمیشہ بہت آپشنز رہی ہیں ، وہ اب بھی کانگریس کا حصہ ہیں لیکن اگر ضرورت محسوس ہوئی تو دیگر آپشنز استعمال کریں گے ۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کی دوبارہ تقرری سے متعلق ابھی کچھ فائنل نہیں ہوا ، وزیر قانون فروغ نسیم نے وضاحت کردی

امریندر سنگھ نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ میں پارٹی کی جانب سے ان کی تین بار تذلیل کی گئی ، اپنے فیصلے سے پارٹی صدر سونیا گاندھی کو مطلع کر چکا ہوں ، انہوں نے استعفیٰ گزشتہ شام گورنر پنجاب کو جمع کرایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوت سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکان1 person trust in india یہ تو سارا دن بے مقصد ہنستا رہتا ہے. کام کیا کرے گا ؟ Ye ek bnda hai india mai jo brose k lieq hai werna baki sabto haramkhor hai
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نوجوت سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکانوجہ کیا ہو سکتی ہے۔ ؟ اسی بات پے ٹھوکو 👏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابل ایئرپورٹ دھماکا خودکش بمبار کو بھارتی حکومت نے کابل بھیجا انڈیا ٹوڈے کادعویٰبھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والا خود کش بمبار پانچ سال قبل دہلی میں پکڑا گیا تھاجسے بھارتی حکومت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ مستعفینوجوت سدھو کو نیا وزیراعلی بنائے جانے کا امکانبھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ مستعفی،نوجوت سدھو کو نیا وزیراعلی بنائے جانے کا امکان IndianPunjab ChiefMinister AmrinderSinghResigns NavjotSidhu
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے مداحوں کے ہوش اڑادیئےنامورپاکستانی اداکارہ سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے سوشل میڈیا صارفین اور اداکارہ کے مداحوں کے ہوش اڑادیے۔اداکارہ سونیا حسین نے اپنے برائیڈل شوٹ کی کچھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے ہماری ٹیکنولوجی کا غلط استعمال کیا، امریکی کمپنیامریکی کمپنی کا بھارت پر ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کا الزام تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »