سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1000 روپے کی کمی ہوگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

کراچی: ایکسپریس نیوزکے مطابق سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں کمی کا رحجان جمعرات کو بھی برقرار رہا، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1931 ڈالر ہوگئی، جب کہ پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1000 روپے اور 858 روپے کی کمی ہوئی۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 1 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگئی، جب کہ دس گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 1 لاکھ 2 ہزار 23 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 100 روپے کی مزید کمی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونا 6100 روپے سستالاہور: (ویب ڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 100 روپے کی کمی دیکھی گئی۔ جبکہ تین روز کے دوران قیمت میں 12ہزار روپے کی گراوٹ دیکھی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قیمتوں میں تیزی سے تنزلی آنے لگی، فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں تیزی سے تنزلی آنے لگی، رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 1 ہزار روپے سستا ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی واقع ہوئی ہے ، صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار200
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال:فیاض الحسن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردوسارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »