سونے کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ خریداروں کے ہوش اڑا دیے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ، خریداروں کے ہوش اڑا دیے

ڈالر کے ہاتھوں روپے کی بےتوقیری کے بعد سونے کی قیمت میں بھی غیرمعمولی اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا غیرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 47 ہزار 250 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 26 ہزار 243 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1840 ڈالر پر برقرار ہے۔ صرافہ بازار ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی تاریخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی مشکلات میں اضافہ، عدالت میں درخواست دائرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی جنوبی کی عدالت میں ایک سماجی تنظیم نے دانیہ شاہ کے خلاف درخواست دائر کردی درخواست کیوں دائر ہوئی؟ جانیے: DaniaShah GeoNews AmirLiaqut GeoNews پہلی بات شوہر کی برہنہ تصاویر لیک کرنے والی کسی رعایت کی مستحق نہیں ہے دوسری بات تنظیم کو پتہ ہے کہ اب یہ لڑکی کروڑوں کی شاید مالک بنے تو اپنا حصہ لینے کیلے یہ کاروائی ڈال دی گی ۔۔!! جونہی رقم لین دین طے ہوجائے گا کیس واپس لے لینا ہے تنظیم نے۔۔!! amirliaquathussain MimpiMuhammadQasim Look, now in Indonesia there is a trending topic discussing Imran Khan, about the truth of Muhammad Qasim's dream Chalo shukr hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نتیجہ سائیکلوں کی پیداوار میں 88فیصد اضافہاسلام آباد(اے پی پی) ملک میں سائیکلوں کی مقامی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران عمومی اضافہ کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رواں ہفتے ڈالر اور غیر ملکی کرنسیوں‌ کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟رواں ہفتے ڈالر اور غیر ملکی کرنسیوں‌ کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی فیٹف میں کامیابی پرسول اورفوجی قیادت کومبارکبادوزیراعظم شہبازشریف نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی طرف سے پاکستان کیلئے مقرر شرائط پوری کرنے میں کامیابی پر سول اور فوجی قیادت کو مبارکباد دی ہے۔شہباز شریف نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »