سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 114500 روپے ہوگئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے 1761ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400روپے اور 343روپے کا اضافہ ہوگیا۔

اس کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،ملتان ،لاہور ،فیصل آباد ،راولپنڈی ،اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 114500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 98165 روپے ہوگئی۔ بلین مارکیٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سونے کی مقامی قیمت اب بھی دبئی گولڈ مارکیٹ سے 1000روپے کم ہے۔ تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1400روپے پرمستحکم رہی اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1200.27 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سونے آپ کی پہنچ سے اس لیے کپتان دور کر رہا ھے چوری چکاری کا ڈر رہتا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران عباس کی اداکارہ لیلی واسطی کی مدد کرنے کی اپیلWhy Please subscribe my YouTube channel
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر مزید 46 افراد کی جان لے گئی، 1664نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خطے کی بدلتی صورت حال میں پاکستان کی اہمیت - ایکسپریس اردووقت بہت کم ہے اور پاکستان سے زیادہ ان کا ادراک خطے میں کوئی اور نہیں رکھتا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باپ کی بدسلوکی کا بدلہ لینے کے لیے خاتون نے معصوم بچے کی جان لے لی۔مصر: باپ سے انتقام لینے کے لیے سفاک خاتون نے10 سالہ بچہ قتل کرڈالا۔  سیکیورٹی حکام نے 10 سالہ بچے کی لاش قبضے میں لے کر اس کے مبینہ طور پر قتل کی تحقیقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولوگرائونڈ ریفرنس:آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقررپولوگرائونڈ ریفرنس:آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر AsifAliZardari PoloGroundReference IHC NAB PPP GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official MediaCellPPP AAliZardari BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی اپیل اور نیب کی درخواست پر الگ الگ حکمنامہ جاریاسلام آباد : ہائی کورٹ نے مریم نواز،کیپٹن(ر)صفدرکی اپیل اورنیب کی درخواست پرالگ الگ حکمنامہ جاری کردیا ، ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »