سونی ایکسپیریا1 فور کے کیمرے کی خاصیت کیا ہوگی؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف اسمارٹ فون سونی ایکسپیریا 1 فور میں کمپنی نہ صرف کیمرے کے سینسرز کی تعداد کو چار تک کرے گی بلکہ ان کے ریزولوشن کو بھی مزید بہتر کیا جائے گا SamaaTV

اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنی سونی اپنے ایکسپیریا 1 فور میں کیمرے کے سینسرز کی تعداد کو نہ صرف چار تک بڑھائے گی بلکہ ان کے ریزولوشن میں بھی مزید بہتری لائے گی۔

سونی ایکسپیریا 1 تھری کے مقابلے میں یہ ایک زبردست اقدام ہے کیونکہ سونی ایکسپیریا 1 تھری میں 12 میگا پکسل کے تین ماڈیولز تھے۔ سونی ایکسپیریا 1 فور واقعی اس طرح کا ہوگا یا نہیں، یہ اگلے سال کی پہلی سہہ ماہی تک ہی معلوم ہو سکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کو مریم نواز کے وکیل کےسوالات کے جواب میں دلائل دینے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کو مریم نواز کے وکیل عرفان قادر کےسوالات کے جواب میں دلائل دینے کی ہدایت کردی، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں پر سماعت 17 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور برطانیہ کی اپنے شہریوں کو کابل کے ہوٹل سے فوری نکلنے کی ہدایتامریکا اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان میں ہوٹلوں کو استعمال کرنے سے گریز کریں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق Kabul mn koi attack kray ga America
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے تاجر کو ایک کروڑروپے بھتے کی پرچی موصول - ایکسپریس اردوتاجرکوبھتے کی پرچی کے ساتھ نائن ایم ایم پستول کی2گولیاں بھی بھیجی گئیں how scary it would be 😳 Tabdili sarkar ye waqia howa he nahe jis ke fir moj par aor meray bahi par howae hai wa keya qanoon hai is molik ka گذشته روز رحیم یارخان پنجاب میں بھتہ وصولی پر ہونے والا قتل عام میڈیا خاموش اطلاعات کے مطابق مرحومین کی تعداد 15 ہو چکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیراگون ہاؤسنگ کیس: خواجہ برادران کو حاضری کے بعد جانے کی اجازتلاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت کے دوران خواجہ برادران سعد رفیق اور سلمان رفیق کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت د ےدی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'مریم نواز اقتدار کے حصول کیلئے آئینی ادارے کو قربان کرنے کو تیار ہیں'Sab Dyy Pattay Khul Gayy Jyy سنا ہے چن مکھن غدار وطن کو برطانیہ میں پریشانی عزت سے خود برطانیہ چھوڑنا ہے یا زبردستی پکڑ کر 'ڈیپورٹ' کیا جائے۔ چن مکھن کی ٹیم مین فیصلہ کیاجارہا ہےکہ کیا بیٹی اور بھای نے پاکستان انے پر کوءی گراونڈ تیار کر لی ہے؟ ImranRiazKhan ARYSabirShakir SdqJaan ہولے ہولے منو گے سارے کل تک جن کی سیاست کا خاتمے کے اعلانات تھے آج اتنے خوفزدہ ان سے آ گئے نہ اقتدار کی بات تک اس نے اقتدار میں ا بھی جانا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'مریم نواز اقتدار کے حصول کیلئے آئینی ادارے کو قربان کرنے کو تیار ہیں'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »