سونا مزید 200 روپے مہنگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا، قدر مزید 200 روپے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی جس کے

بعد نئی قیمت ایک ہزار 1804 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، حیدر آباد، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔دوسری طرف فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا، دونوں قیمتیں بالترتیب 1460 روپے اور 1251.71 روپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: سونا چوری میں ملوث پولیس افسران کی تفصیلات سامنے آگئیںکراچی: سونا چوری میں ملوث پولیس افسران کی تفصیلات سامنے آگئیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا نے مزید 21 افراد کی جان لے لی کیسز کی مثبت شرح5.34فیصدموذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 2 ہزار 607نئے کیسز سامنے آگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 21 افراد جاں بحق ہو گئےAnother 21 people lost their lives in Pakistan due to coronavirus
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 607 کیسز، 21 امواتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 607 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 21 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، کورونا کے مزید 834 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 34 فیصد ہو گئی۔ حکومت کا امداد لینے کا چوتھا وار کام کاج نہ کرکے کرونا پھیلاٶ حکومت چلاٶ How many layers are remaining
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان:کورونا کے وار جاری مزید 21افراد کی زندگیاں لے گیا 2ہزار 607نئے کیسز رپورٹپاکستان:کورونا کے وار جاری، مزید 21افراد کی زندگیاں لے گیا، 2ہزار 607نئے کیسز رپورٹ COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ طالبان شدید مزاحمت کے بعد قندھار میں داخل ہوگئےکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان میں طالبان شدید مزاحمت کے بعد قندھار کی حدود میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے۔افغان حکومت کی جانب سے قندھار جیل میں قید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »