سونا سستا ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی قیمت میں 400 روپے کی معمولی کمی کے بعد 24 قیراط فی تولہ  قیمت 2 لاکھ 14 ہزار روپے ہوگئی۔ جبکہ 22 قیراط سونے کے فی تولہ نرخ 1 لاکھ 96 ہزار 167 روپے ہوگئے۔ اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت1 لاکھ 83 ہزار471 روپے،10 گرام کے 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 68 ہزار 182 روپے فی تولہ ریکارڈ کی جارہی ہے۔...

صدر تحریک انصاف کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل ... کراچی ملک میں سونے کی قیمت میں 400 روپے کی معمولی کمی کے بعد 24 قیراط فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار روپے ہوگئی۔

جبکہ 22 قیراط سونے کے فی تولہ نرخ 1 لاکھ 96 ہزار 167 روپے ہوگئے۔ اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت1 لاکھ 83 ہزار471 روپے،10 گرام کے 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 68 ہزار 182 روپے فی تولہ ریکارڈ کی جارہی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے،اس وقت سونے کے نرخ 1 ہزار 992 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔افغان شہریوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹس، پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونا فی تولہ مہنگاسونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھائو جاری ہے ، ملک میں سونے کا فی تولہ 1286 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 1286 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ، 1179 روپے اضافے سے 24 قیراط کا 10 گرام سونا ایک لاکھ 82 ہزار 870 روپے کا ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل جیتنے سے قبل سرفراز اور اظہر علی نے کیا کھایا تھا؟پاکستان 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتا تھا فائنل میچ سے قبل کپتان سرفراز احمد اور اظہر علی نے کیا کھایا تھا اس کا انکشاف ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل جیتنے سے قبل سرفراز اور اظہر علی نے کیا کھایا تھا؟پاکستان 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتا تھا فائنل میچ سے قبل کپتان سرفراز احمد اور اظہر علی نے کیا کھایا تھا اس کا انکشاف ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں اضافہ کاسلسلہ بدستور جاری، آج مزید مہنگا ہو گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ کاسلسلہ بدستور جاری ہے، آج مزید مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 32پیسے اضافہ ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 283روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہو رہا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »