سول ایوی ایشن نے خاتون مسافر کو 40 لاکھ مالیت کا گمشدہ قیمتی سامان واپس کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سول ایویشن حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر خاتون مسافر کو 40لاکھ روپے مالیت کی قیمتی اشیاء واپس کردی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ خاتون مسافر ای ار 502 پرواز سے کراچی سے اسلام آباد پہنچی تھیں۔ مسافر لیول ٹو پر واقع بےبی چینج روم میں بیگ بھول گئی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق خاتون سینٹری اٹینڈنٹ محترمہ صوبیہ آصف نے بیگ ملنے پر بیگ ٹرمینل مینیجر ارائیول کے...

پاکستان سول ایویشن حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر خاتون مسافر کو 40لاکھ روپے مالیت کی قیمتی اشیاء واپس کردی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ خاتون مسافر ای ار 502 پرواز سے کراچی سے اسلام آباد پہنچی تھیں۔ مسافر لیول ٹو پر واقع بےبی چینج روم میں بیگ بھول گئی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق خاتون سینٹری اٹینڈنٹ محترمہ صوبیہ آصف نے بیگ ملنے پر بیگ ٹرمینل مینیجر ارائیول کے حوالے

کیا۔ جنہوں نے مذکورہ بیگ کو سی اے اے لوسٹ اینڈ فاؤنڈ سیکشن کے آفس میں جمع کرایا۔بتایا گیا ہے کہ بیگ میں 110 برطانوی پاؤنڈ، 22830 روپے، سونا 10 تولہ، دو موبائل اور لیڈی سوئس واچ پائی گئی۔ اگلے ہی دن اسلام آباد ایئرپورٹ سے رابطہ کرنے پر بیگ اطمینان کے بعد مسافر کے حوالے کردیا گیا۔خاتون مسافر نے سول ایویشن عملے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی ایمانداری کی تعریف کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتا ہے، امریکااردن نے اسرائیل سے سفیر واپس بلوانے کا اعلان کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے حج 2024 کے لیے پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیاریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے سول ایوی ایشن حکام نےحج 2024ء کے لیے پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024 سے ہوگا اور 10 جون تک جاری رہے گا جس کے لیے درخواستیں یکم جنوری 2024 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔سعودی ایوی ایشن کے بیان میں مزید بتایا گیا کہ حج سے واپسی کی پروازوں کا آغاز 20 جون...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے حج 2024 کے لیے پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیاسعودی عرب کے سول ایوی ایشن حکام نےحج 2024ء کے لیے پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024 سے ہوگا اور 10 جون تک جاری رہے گا جس کے لیے درخواستیں یکم جنوری 2024 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔سعودی ایوی ایشن کے بیان میں مزید بتایا گیا کہ حج سے واپسی کی پروازوں کا آغاز 20 جون 2024 سے ہوجائے گا اور آخری...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیچز تھامنے کے معاملے میں پاکستان نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستانی فیلڈرز نے جو کیچز ڈراپ کیے اس نے میچ کا نقشہ تبدیل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مسافروں کے حقوق کیلیے قوانین بنا دئیے،خلاف ورزی پرجرمانہ ہوگاپرواز کی روانگی میں تاخیر اور منسوخی پرائیر لائن مسافروں کو معاوضہ ادا کرے گی، سعودی ایوی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون نے اپنے افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دینے کی درخواست واپس لے لیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی شہری مریم بتول کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی اپنے افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دینے کی درخواست واپس لے لی گئی۔ درخواست گزار پاکستانی شہری مریم بتول کے وکیل کا کہنا ہے کہ متاثرہ شوہر کی اپنی درخواست پر کل سماعت ہے، اس لیے یہ درخواست واپس لینا چاہتے ہیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ مریم بتول کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »