سوشل میڈیا پر نشے کی حالت میں نینسی پلوسی کی پھیلنے والی ویڈیو جعلی قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر اور سینئر سیاستدان نینسی پلوسی کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

فیس بک کی فیکٹ چیکر نے وائرنے والی ویڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویڈیو کو جوڑ توڑ کر بنایا گیا ہے، ویڈیو میں نینسی پلوسی نشے میں تھی۔فیس بک پر یہ ویڈیو جمعرات سے لیکر اب تک 20 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھی جا چکی ہے۔رساں ادارے ’سی این این‘ کے مطابق اسی طرح کی ایک اور ویڈیو ایوان نمائنندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کی گزشتہ سال مئی 2019ءکو شیئر کی گئی تھی، اس طرح انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فیس بک سے ویڈیو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا، فیس بک نے ہٹانے کی بجائے اس پر فیکٹ چیک کا لیبل لگایا...

سی این این کے مطابق نئی ویڈیو کو سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے نہیں ہٹایا اور اسے متعدد لوگوں نے دیکھا ہے، لیکن ویڈیو کے اوپر ’انتباہی ‘ کا لیبل لگایا ہوا ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے اس پر بھی انتباہی لوگو لگا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر لانگ جمپ کی ویڈیو، پاکستان اتھلیٹیکس فیڈریشن نے نوجوان کو ڈھونڈ لیالاہور: (ویب ڈیسک) محمد آصف نامی اس نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے ایک ہی جست گیارہ موٹر سائیکلوں کو پھلانگنے کا دلچسپ مظاہرہ کیا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عائزہ خان کی عید سیلفی سوشل میڈیا پر وائرلکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنی جاندار اداکاری اور شاندار فنکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی عائزہ خان نے ایک بار پھر اپنی نئی تصاویر کے ساتھ سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے یوم شہدا پر یادگار شہدا پر حاضری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈے منانے کی تیاریاں جاریلاہور : وزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈےمنانے کی تیاریاں جاری ہے، پنجاب حکومت نے بھی شجر کاری مہم کیلئے خصوصی ایپلی کیشن تیار کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »