سوشل میڈیا سے متعلق بنائے گئے حکومتی رولز پر عدالت نے دبنگ اعلان کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے سوشل میڈیا سے متعلق بنائے گئے حکومتی رولز سے متعلق درخواست پر پی ٹی اے کو سوشل میڈیا رولز پر پاکستان بار کونسل کے اعتراضات کو مدنظر رکھنے کی ہدایت کر دی۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران چیف جسسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی اے کے وکیل کو آزادی اظہار دبانے والے بھارت کی مثال دینے روک دیا اور کہا کہ یہاں بھارت کا کسی طرح کا بھی ذکر نہ کریں کیونکہ ہم بڑے کلئیر ہیں اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی...

پی ٹی اے تنقید کی حوصلہ افزائی کرے کیونکہ یہ اظہار رائے کا اہم ترین جز ہے ،کیوں کوئی تنقید سے خوفزدہ ہو ہر ایک کو تنقید کا سامنا کرنا چائیے اور یہاں تک عدالتی فیصلوں پر بھی تنقید ہو سکتی ہے صرف فئیر ٹرائل متاثر نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان بارکونسل کے وکیل نے بتایا کہ رولز کی بعض شقوں سے یہ تاثر ملتا ہے کہ وہ آئین سے متصادم ہیں جس پر عدالت نے کہا شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ بار کونسل کا کام ہے اور وہ وکلا کی ایک نمائندہ باڈی بھی ہے۔پی ٹی اے حکام نے کہا کہ پاکستان بار کونسل، اسلام آباد بار کونسل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسین سے متعلق جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین سے متعلق جعلی خبروں کی بوچھاڑنیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کےلیے متعدد ممالک اپنی عوام کو ویکسین لگوا رہے ہیں، تاہم اس دوران ایک نئی عفریت ابھر کر آ رہی ہے وہ جعلی خبریں ، سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین سے متعلق جعلی خبروں کی بوچھاڑ ہے جس پر قابو پانے کے لیے متعدد ممالک کوشاں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے متعلق حکومتی قوانین پر سوالات اٹھادیے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا رُولز سے تنقید کی حوصلہ شکنی احتساب کی حوصلہ شکنی ہے، جسٹس اطہر من اللہ یہاں تو ایک ایک انسان نے دس پندرہ اکاؤنٹ بنائے ہوئے ہیں عجیب مزاق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیٹی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبروں پر شاہد آفریدی نے بیان جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بیٹی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کے متعلق حکومتی قوانین پر عدالت نےسوالات اٹھا دیئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »