سوشل میڈیا مہم کیس : میشا شفیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا مہم کیس : میشا شفیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ arynewsurdu

جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا، میشا شفیع کے وکیل نے درخواست میں موقف اپنایا کہ میشاء بیرون ملک مقیم ہیں لہٰذا حاضری کی معافی اور ان کی جگہ پلیڈر مقرر کرنے کی اجازت دی جائے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے میشاء شفیع اور ماہم جاوید کی حاضری معافی کی درخواستیں بلاجواز قرار دے کر مسترد کر دی تھیں۔ اس کے علاوہ عدالت نے ملزمان کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروا کے پیش ہونے کا حکم دے رکھا ہےعدالت نے ملزمہ عفت عمر، فیضان رضا، حسیم الزمان، فریحہ ایوب، علی گل اور لینا غنی کو بھی طلب کر رکھا ہے۔

ایف آئی اے نے علی ظفر کی مدعیت میں میشا شفیع سمیت 8 ملزمان کے خلاف چالان پیش کیا تھا جس کے مطابق میشا شفیع سمیت ملزمان نے علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کی مہم چلائی، مذکورہ ملزمان اپنی صفائی میں عدالت کے سامنے کوئی ٹھوس شواہد پیش نہیں کرسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Es video dekhy kya ho gya Allah MAAF kare

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ہی تقریب میں دو لڑکیوں سے منگنی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادیمراکش میں ایک ہی تقریب میں دو لڑکیوں سے منگنی کی اور دونوں کو پروپوز کیا۔ نوجوان کی دونوں کے ساتھ دوستی تھی، اتفاق سے دونوں نے ہاں کردی ہے جس کے بعد موصوف اب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران طاہر کے ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئیعمران طاہر کے ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ARYNewsUrdu ImranTahir MSvQG QGvMS ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی پارٹی کی خاتون ورکر کیساتھ نامناسب رویے کی ویڈیو وائرلتم پرے ھو میرے سے MaryamNSharif 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗 دور حاضر کے فرعون۔ نواز شریف مجرم مفرور بڑا بیٹا ملزم مفرور) چھوٹا بیٹا ملزم (مفرور) بیٹی مجرم ضمانت پر) داماد مجرم ضمانت پر) بھائی مجرم ضمانت پر) سمدھی ملزم مفرور) بھتیجا ملزم (مفرور) بیوی کینسر سے ہلاک ماں بغیر بیٹے کی شرکت کے دفن باپ بغیر بیٹوں کی شرکت کے دفن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: سوشل میڈیا دوست کے خاطر بیوی نے شوہر کو قتل کر ڈالاکراچی: سوشل میڈیا دوست کے خاطر بیوی نے شوہر کو قتل کر ڈالا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب وفاقی وزرا انتخابی مہم چلا سکیں گے، کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری دیدیWah Dear ECP hon koi hor tariqay labu A good initiative
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹریفک پولیس کی کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف مہم چالان بھی کئےراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی جانب سے سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے ، ٹریفک پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »