سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کی اصل حقیقت سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کی اصل حقیقت سامنے آگئی مزید پڑھیں:

ٹوکیو: جاپان سے تعلق رکھنے والے شہری نے انٹرنیٹ پر ایک تصویر شیئر کی جسے صارفین نے خلائی مخلوق کے انڈے قرار دیا۔

انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی تصاویر وائرل ہوتی ہیں جن کی تصدیق کیے بغیر ہی صارفین انہیں آگے بڑھا دیتے ہیں اور پھر یہ اتنی وائرل ہوتی ہیں کہ لوگ ہر بات کو سچ سمجھنے لگتے ہیں۔ اسی طرح جاپان کے ایک شہری نے انٹرنیٹ پر تصاویر شیئر کی جس کو دیکھ کر چند صارفین نے دعویٰ کیا کہ یہ خلائی مخلوق کے انڈے ہیں۔کسان کے مطابق صبح جب وہ اپنے کھیت پہنچا تو اُس نے دیکھا کہ رات بھر ہونے والی برف باری گوبی پر تھی اور یہ جم چکی تھی، جیسے جیسے سورج طلوع ہوا اور دھوپ کی شدت بڑھی تو برف خشک ہوئی جس سے گوبھی گل گئی اور اس کا رنگ سبز و سفید سے تبدیل ہوکر زردی مائل ہوگیا۔

کسان کا کہنا تھا کہ دور سے جب میں نے اس صورت حال کو دیکھا تو مجھے ایلین فلم کا وہ منظر یاد آگیا جس میں خلائی مخلوق ایک میدان میں انڈے دیتی ہے اور پھر اُن میں سے بچے نکلتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bnd gobe h janb

What is this 🤔

Chiness ghobi hai 😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی حقیقت سامنے آگئیسوشل میڈیا پر سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دی, اہم اعلاناتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دی, اہم اعلانات CMPunjab UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan Announcements ReliefPackages TaxWaving SupportSystem
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نما ز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کا پیغام نشر کرنے والا پولیس اہلکار روپڑا - ایکسپریس اردواس پولیس اہلکار کی جانب سے پیغام کی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی Sir. Pakistani Molvis are the REAL Coronas. Hope people recognize these hidden and most dangerous species of our society. Please folks get rid of these MOLVI Monsters- next police croneans- plagued species.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سماجی فاصلہ قائم رکھنے کی ہدایات کا مذاق اُڑانے والی 21 سالہ لڑکی کورونا وائرس کا شکار ہوگئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چند روز قبل ایک امریکی لڑکی کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی N بیشک اللہ پاک کی ذات سے بڑھ کے کوئی ذات نی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی حقیقت سامنے آگئیسوشل میڈیا پر سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا اسلام آباد میں واقعی کورونا وائرس کے مریض کی موت ہوئی؟اصل حقیقت سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنرنے تصدیق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »