سورج مکھی کا تیل سویا بین آئل سے بھی سستا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سورج مکھی کا تیل سویا بین آئل سے بھی سستا ARYNewsUrdu

سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ جنگ کے باعث معروف برآمد کنندگان یوکرین اور روس تیل کی پیشکش کر رہے تھے تاکہ وہ اپنے ذخیرے کو کم کرسکیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ رعایتی پیشکش آنے والے دنوں میں بھارت اور یورپی ممالک کو سورج مکھی کے تیل کی خریداری میں اضافے اور سویا بین آئل کی خریداری کو کم کرنے پر مجبور کرسکتی ہے جس سے اس کی قیمت میں اضافہ متوقع ہے۔ بین الاقوامی سن فلاور آئل ایسوسی ایشن کے صدر سندیپ باجوریا نے کہا کہ سورج مکھی کے تیل کی فروخت بڑھ رہی ہے کیونکہ قیمتیں سویا بین آئل سے مسابقت رکھتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رواں ہفتے کے آغاز میں سویا بین آئل پر سورج مکھی کے تیل کی چھوٹ تقریباً 100 ڈالر فی ٹن تک بڑھ گئی ہے، جو فروری 2022کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ پام آئل کے مقابلے میں سویا بین آئل کا پریمیم بھی ایک ماہ قبل تقریباً 500 ڈالر سے کم ہو کر تقریباً 250ڈالر فی ٹن پر آ گیا ہے۔ فی الحال بھارت میں خام سورج مکھی کا تیل تقریبا 1ہزار300 ڈالر فی ٹن کے حساب سے دیا جارہا ہے، جس میں لاگت، انشورنس اور فریٹ شامل ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں خام سویا بین تیل کے لیے 1 ہزار 320 ڈالر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خواجہ سراؤں کو شامل کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردوادائیگی کا نیا نظام بھی منظور، مستحق افراد کسی بھی بینک میں کھولے گئے اکاؤنٹ سے رقم حاصل کرسکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر 50 پیسے مہنگا، اسٹاک مارکیٹ، انویسٹرز سرمایہ لگانے سے گریزاں - ایکسپریس اردوانٹربینک میں صرف ایک پیسے کی کمی سے ڈالر 223.94، اوپن مارکیٹ میں 231.50کا ہوگیا،فی تولہ سونا400روپے سستا اورسیز پاکستانیوں اور انوسٹرز کا اعتبار اس حکومت کی عیاشیوں کو دیکھ کر اور ملک کی معاشی ساکھ دُنیا میں دیکھ کر آٹھ چکا ہے۔ پاکستان میں انٹرسٹ ریٹ کتنا بھی زیادہ کر دیں لوگ انویسٹ نہیں کریں گے اس وقت پاکستان میں یا جب تک زرداری نواز حکومت رہے گی اور اسحاق ڈار وزیر خزانہ رہے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ناشتے میں اس غذا کا استعمال موٹاپے سے بچانے کے لیے اہمناشتے میں پروٹین سے بھرپور غذا کا استعمال موٹاپے سے نجات دلانے یا اس کا شکار ہونے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیاانگلینڈ ٹیم نے کسی بھی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنادیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر معمولی سستا ہونے کے بعد آج پھر مہنگاامریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ بھی عدم استحکام کا شکار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »