ڈالر 50 پیسے مہنگا، اسٹاک مارکیٹ، انویسٹرز سرمایہ لگانے سے گریزاں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر 50 پیسے مہنگا، اسٹاک مارکیٹ، انویسٹرز سرمایہ لگانے سے گریزاں - ExpressNews

42400کی سطح اور47فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں،24پوائنٹس کی کمی ،آل شیئرانڈیکس بڑھنے سے مالیت میں5ارب کا اضافہ ۔ فوٹو : فائلحکومت کی جانب سے عالمی سکوک مارکیٹ میں پاکستان کی ساکھ مستحکم رکھنے کے لیے ایک ارب ڈالر کی یقینی ادائیگیوں کے دعوے کے باعث بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے باوجود ڈالر کی قدر میں استحکام رہا تاہم اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ کر 231روپے سے تجاوز کرگئی۔

دریں اثنا آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل مذاکرات شروع ہونے اور ڈالر نسبت روپیہ کی قدر مستحکم رہنے جیسے عوامل کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو اتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی جس سے انڈیکس کی 42400پوائنٹس کی سطح دوبارہ گرگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اورسیز پاکستانیوں اور انوسٹرز کا اعتبار اس حکومت کی عیاشیوں کو دیکھ کر اور ملک کی معاشی ساکھ دُنیا میں دیکھ کر آٹھ چکا ہے۔ پاکستان میں انٹرسٹ ریٹ کتنا بھی زیادہ کر دیں لوگ انویسٹ نہیں کریں گے اس وقت پاکستان میں یا جب تک زرداری نواز حکومت رہے گی اور اسحاق ڈار وزیر خزانہ رہے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر مسلسل تیسرے روز سے 223 روپے 95 پیسے پر برقرارانٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 223 روپے 95 پیسے رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چینی برآمدگی 10 لاکھ ٹن اضافی اسٹاک سے مشروط - ایکسپریس اردوشوگر ملز کیساتھ مذاکرات بے نتیجہ،حکومت کا بغیر اضافی اسٹاک اجازت نہ دینے کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی بے توقیری جاریڈالر مزید مہنگا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 79 پیسے کا ہو گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے مشکل فیصلوں سے ملک ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل گیا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان کی معاشی صورتحال کے بارے میں غلط معلومات پھیلا کر ہیجانی کیفیت پیدا کی جا رہی ہے، شہباز شریف جب شہریارآفریدی نےکہاتھاکہ'آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے' اور یوتھیے اس پر تھا تھئی تھیا کررہےتھےتوانہیں بتایاگیا کہ 'باپ ہرتین سال بعدتبدیل نہیں ہوتا' لیکن اس وقت عقل گٹوں میں تھی۔ خیرھےتو اب بھی گٹوں میں ہی،اسی لیے آج وہی یوتھڑز 'یومِ نجات'اور'یومِ دفعہ دور'سیلیبریٹ کررہےہیں دماغی مریض پ* چ*۔ 😅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رواں مالی سال میں ترسیلات زر اور غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کا انکشاف - ایکسپریس اردووزارت خزانہ نے مالی سال 2022-2023ء کی جولائی تا اکتوبر آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »