سودا لینے بازار جانے والا نوجوان واپسی میں دلہن لے آیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: سودا لینے بازار جانے والا نوجوان واپسی میں دلہن لے آیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے، لاک ڈاؤن کے دوران ماں نے اپنے 26سالہ بیٹے گڈو کو باہر سے سودا سلف منگوانے بھیجا، گڈو بازار گیا اور واپسی پر دلہن گھر لے آیا۔

غازی آباد پولیس کے مطابق گڈو کی ماں نے پولیس اسٹیشن آکر شکایت درج کرائی تھی اس نے بیان دیا تھا کہ میں نے اپنے بیٹے گڈو کو لاک ڈاؤن کے دوران گھر کا سودا سلف لانے کے لیے بازار بھیجا تھا، بیٹا واپسی پر سامان کے بجائے اپنے ساتھ اپنی بیوی لے آیا ہے، میں اپنے بیٹے کی اس خفیہ شادی کو کسی حال میں قبول نہیں کروں گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ26 سالہ گڈو کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ دو ماہ قبل اس نے اپنی والدہ سے چھپ کر پسند کی شادی کی...

گڈو کا کہنا تھا کہ میں اس ڈر سے بیوی کو گھر نہیں لایا کہ ماں ناراض ہوگی، میری بیوی شادی کے بعد دہلی میں ایک کرائے کے گھر میں رہ رہی تھی، لاک ڈاؤن کے دوران کچھ مشکلات پیش آنے پر وہ گھر چھوڑنا پڑا تھا۔ چھبیس سالہ گڈو نے پولیس کو مزید بتایا کہ شادی کے وقت گواہ کی عدم موجودگی کے سبب انہیں شادی کا سرٹیفکیٹ نہیں مل سکا تھا، سوچا تھا کہ لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی شادی کا سرٹیفکیٹ ملنے پر دلہن کو گھر لے آؤں گا مگر تا حال سرٹیفکیٹ نہیں مل سکا ہے۔ دوسری جانب غازی آباد پولیس کی جانب سے گڈو اور اس کی دلہن کو ماں کے ساتھ ان کے گھر رہنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL Mzyyy hy 😂

kamal kr dia phr tu kch kho kr tu nhi kam se kam ly kr hi aya na ...😂😂😂

ARYNEWSOFFICIAL Haha

ARYNEWSOFFICIAL بھٸی یہ آفرز ہمارے مارٹس تو نہیں دیتے 😂😂

ARYNEWSOFFICIAL د خلکو ځوانان چې لاړ شې نو ځان سره ناوﺉ هم راولې زمونږ چې بازار ته لاړ شې نو ایله به سودا راوړي هغه به هم داسې نیشه ناست وي ته به وایې پوره ښار یې فتحه کړي مونږ یې په ولور ګټلو سپینږیري کړو

ARYNEWSOFFICIAL Wonderfull.. log corona ka soch rhe is ny apna soch liya.....great man

ARYNEWSOFFICIAL Hahaha.. 😂

بیوی کو کرونا ھوا تو ؟

کامیا ب جوان لون جس سے جوانوں کی امیدیں جڑی ہیں، جو کہ پچھلے چھ ماہ سے جاری ہے اور لون ابھی تک کسی کو نھیں ملا، جیسا کہ وزیر اعظم کی خواہش ہے کنسٹرکشن انڈسٹری چلتی رہے تو جن جوانون کا بزنس پلان کنسٹرکشن ہے انھیں جلداز جلد ما ہ رمضان میں لون دیا جا ئے تاکہ لاک ڈاون میں مزدور طبقہ

Koi kam ki khabar b LGA lia kro har want chawal he maarte rehte ho

O bhaiiiii marooo mjy marooo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔ ये करके देखे कृपया 😂😁😂😁 تے وہ ایران سے آنے والوں کا ذکر تمھاری ب نے کرنا تھا. ہمیشہ کی طرح فرقہ واریت والی رپورٹنگ It is positive results of smartlockdownbyik Thank Imran khan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں میں کمی، سندھ میں تعداد بڑھ رہی ہے، تجزیہ کارندھ کے مقابلہ میں پنجاب میں کورونا کے ٹیسٹوں میں بھی کمی دیکھنے میں آرہی ہے جو حیران کن بات ہے، تجزیہ کار ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹکورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹ MuradAliShah Sindh CoronavirusPandemic InfectiousDisease CasesReported DeadlyVirus SpeardRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کویت کا او آئی سی سے بھارت میں اسلامو فوبیا کا نوٹس لینے کا مطالبہکویت: کویت نےاسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) سے بھارت میں اسلامافوبیا کا نوٹس لینےکامطالبہ کردیا اورکہا مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز اٹھائے۔ I with them Oic ny lun krna mera Oic is a piece of ..... just watching and doing nothing
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امام کعبہ عبدالرحمن السدیس مسجد الحرام میں جراثیم کش اسپرے ٹیم میں شامل - ایکسپریس اردوامام کعبہ نے صفائی پر مامور عملے کے ساتھ مل کر خانہ کعبہ کی صفائی کے کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کو خوش رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے ماشاءاللّه ماشاءاللّه
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »