چین نے قومی پرچم سے مشابہت پر کورونا وائرس گیم پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

کورونا وائرس سے متعلق آن لائن گیم کو چین نے جھنڈے سے مشابہت رکھنے پر سیاسی ایجنڈے کا الزام عائد کرتے ہوئے ملک میں پابندی عائد کردی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے ایک آن لائن گیم پر پابندی عائد کردی ہے، اس کھیل میں کھلاڑی کو کورونا وائرس کو ایک ایسے ملک سے باہر نکلنے سے روکنا ہوگا جو کورونا وبا کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے تاکہ یہ وائرس آفت زدہ ملک سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل کر تباہی نہ مچا سکے۔ اگر کھلاڑی اس ’ خود غرض زومبی وائرس‘ کو نہیں ماریں گے تو یہ پوری دنیا میں پھیل جائے گا۔ یہاں اشارہ چین کی جانب ہے اسی طرح تائیوان اور ہانک گانگ کو بھی چین کا حصہ نہیں دکھایا گیا جس پر چینی صارفین نے شکایات کے انبار لگا دیئے تھے۔

صارفین کی جانب سے شکایات ملنے پر چین کی حکومت نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اس آن لائن گیم پر ملک بھر میں پابندی عائد کردی تاہم دیگر ممالک میں یہ گیم اب بھی مقبول ہے۔ چینی حکومت نے دعویٰ کیا کہ چین مخالف سیاسی ایجنڈے کے تحت اس گیم میں کورونا وائرس جیسی قدرتی آفت کا مذاق بنایا اور لاشوں کو تضحیک کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین پر ہرجانہ عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپچین پر ہرجانہ عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا جھوٹ بولنے کے بجائے وائرس پر قابو پانے کی راہ نکالے، چینامریکا جھوٹ بولنے کے بجائے وائرس پر قابو پانے کی راہ نکالے، چین China coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔ Why the China is afraid from the Australian demand of independent investigation of COVID19 ? If they have not done anything wrong then they should allow it.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ نے چین پر کورونا وائرس پھیلانے کے الزام میں بڑا جرمانہ عائد کرنے پر غور شروع کردیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ چین پر کرونا کی وبا پھیلانے کے جرم میں ہرجانہ عاید کرنے پرغور کر رہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپی اخبارات اور نشریاتی ادروں نے میر شکیل غیر قانونی حراست پر سوالات اٹھادیئےیاد رہے کہ یورپین یونین کا خارجہ امور دفتر اس سے قبل حکومت پاکستان کے ساتھ جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کا معاملہ اٹھا چکا ہے۔ دنیا کی تمام ایٹمی طاقتوں کا عظیم انسان میر شکیل کو رہا نا کرنے کی صورت میں پاکستان پر ایٹمی ہتھیاروں سمیت چھڑائی کی دھمکی۔ Fake
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کمیشن نے پاکستان کے مؤقف پر مہرثبت کردی:شاہ محمود قریشیامریکی کمیشن نے پاکستان کے مؤقف پر مہرثبت کردی:شاہ محمود قریشی Read News SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »