سوات میں نواز شریف کڈنی ہسپتال قومی خزانے سے نہیں بنا امیر مقام کا دعویٰ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:20 PM, 11 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے دعویٰ کیا ہے کہ سوات میں نواز شریف کڈنی اسپتال قومی

کیپشن: سوات میں نواز شریف کڈنی ہسپتال قومی خزانے سے نہیں بنا، امیر مقام کا دعویٰپشاور: پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے دعویٰ کیا ہے کہ سوات میں نواز شریف کڈنی اسپتال قومی خزانے سے نہیں بلکہ فلاحی ادارے نے بنایا ہے اور اگر حکومت نے اسپتال کا نام تبدیل کرنے کی کوشش کی تو عوامی ردعمل سامنے آئے گا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا وزیراعلیٰ محمود خان نے بونیر میں جذبات سے کام لیتے ہوئے پختون روایات کی نفی کی اور ہمیں شرمندہ کیا کیونکہ مریم اورنگزیب ہماری مہمان تھی اور ان کے بارے میں نازیبا گفتگو کر کے وزیراعلیٰ نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کر دیں۔امیر مقام کا کہنا تھا کہ سوات میں کڈنی ہسپتال قومی خزانہ سے نہیں بلکہ ایک فلاحی ادارے نے بنایا ہے اور سی پیک سمیت کتنے منصوبوں سے نواز شریف کا نام ہٹاؤ گے؟ کیا عوام کے دلوں سے بھی نواز شریف کی محبت نکال سکوں...

ان کا کہنا تھا کہ پورے مالاکنڈ میں کڈنی ہسپتال نہ ہونے پر مالاکنڈ میں کڈنی اسپتال بنایا گیا تھا اور حکومت کو تکلیف صرف نواز شریف کے نام سے ہے اگر حکومت نے ہسپتال کا نام تبدیل کرنے کی کوشش کی تو عوامی ردعمل سامنے آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا نواز شریف کڈنی اسپتال سوات کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہکامران بنگش نے کہا کہ نواز شریف اور بھٹو خاندان کے نام پر ملک میں درجنوں ادارے ہیں ، کیا ہم دو خاندانوں کا مال غنیمت ہیں۔ Should change the name of BachakhanUniveraity And BachakhanAirpoty too... یہ ہے تبدیلی لوگ بولتے ہیں کہاں ہے تبدیلی نام تبدیل کرکے یہ تبدیلی لائیں گے اب 🤣 نام تبدیل کر کے خان صاحب اس کا دوبارہ افتتاح کریں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت کا نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ05:35 PM, 10 Jul, 2021, تعلیم و صحت, علاقائی, خیبر پختونخوا, پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا نام تبدیل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ شریف کی آج عدالت میں پیشیشہباز شریف اور حمزہ کی آج عدالت میں پیشی پر ایم این اے شائستہ پرویز ملک ایم این اے علی پرویز ملک اور میاں مرعوب احمد سیشن عدالت پہنچ گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 2 اگست تک توسیعInterim bail of Shahbaz Sharif and Hamza Shahbaz extended till August 2
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایک سال میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں 15.37 فیصد کا خوفناک اضافہ ہوا: شہباز شریفCommodity prices rose by a whopping 15.37% in one year: Shehbaz Sharif
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان: دو دھماکوں میں 4 ہلاک، دوحہ میں طالبان، افغان حکومت میں مذاکرات جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »