سوات دھماکے کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات دھماکے کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سوات کے ضلع کبل میں تھانہ سی ٹی ڈی میں دھماکے پر 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی اور نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔دو رکنی کمیٹی کو دھماکے کے حوالے سےتحقیقاتی رپورٹ دینے کی ہدایت کردی گئی ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ جامع رپورٹ تیار کرکے پیش کی جائیں۔

دوسری ریسکیو 1122 کا کبل سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکےکی جگہ پر سرچ اینڈریسکیوآپریشن جاری ہے، اسپتال رپورٹ کے مطابق 17 افرادشہید اور 51 زخمی ہوئے۔ ریسکیوٹیموں نےزخمیوں کوکبل اورسیدو شریف اسپتال منتقل کیا جبکہ شدیدجھلسے ہوئے زخمیوں کو پشاور برن سینٹر منتقل کیا، 100 سے زائد اہلکار اور ہیوی مشینری ریسکیو آپریشن میں حصہ لےرہےہیں، ملبہ کلیئر کرنے تک آپریشن جاری رہےگا۔

خیال رہے سوات کے تھانہ سی ٹی ڈی کبل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد افراد لقمہ اجل بنے اور ستر زخمی ہوئے۔ ابتدائی تحقیقات میں پولیس کو دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے پولیس ، حکام کا کہنا تھا دھماکا سی ٹی ڈی کی پرانی عمارت میں ہوا، جہاں اسلحہ اور مارٹر گولے رکھے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کبل دھماکے میں حملے کے شواہد نہیں ملے، دھماکا شارٹ سرکٹ سے ہوا: ڈی پی اوکبل دھماکے کی تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوات: سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، شہداء کی تعداد 17 ہو گئیسوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے شہداء کی تعداد 17 ہو گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات: سی ٹی ڈی تھانے پر نہ حملہ ہوا اور نہ ہی فائرنگ ہوئی، ڈی آئی جی سی ٹی ڈیسوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 13 ہو گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوات: سی ٹی ڈی تھانے میں 2 دھماکے، 5 افراد شہید، 30 زخمی ہو گئےسوات: (دنیا نیوز) سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید جبکہ 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوات میں ہونےوالےدھماکے خودکش حملہ یا دہشت گردی نہیں لگتے،ڈی آئی جی مالاکنڈسوات : ڈی آئی جی مالاکنڈ کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی کی پرانی عمارت میں ہونے والے دھماکے دہشت گردی یا خودکش دھماکے نہیں لگتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، شہداء کے نام سامنے آ گئےسوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے کے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے نام سامنے آ گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »