سوات: خونخوار جانور کے حملے میں دو خواتین اور کمسن بچی جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاں بحق افراد کے سروں پر گہرے زخم آئے ہیں، مرنے والوں پر کس جانور کا حملہ ہوسکتا ہے،کہنا قبل از وقت ہے: پولیس

پولیس کے مطابق واقعہ اونڑہ کے قریب گھر میں پیش آیا جہاں خونخوار جانور نے مبینہ طور پر حملہ کرکے 2 خواتین اور کمسن بچی کو ماردیا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ جاں بحق افراد کے سروں پر گہرے زخم آئے ہیں، مرنے والوں پر کس جانور کا حملہ ہوسکتا ہے،کہنا قبل از وقت ہے، واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔.

پولیس کے مطابق واقعہ اونڑہ کے قریب گھر میں پیش آیا جہاں خونخوار جانور نے مبینہ طور پر حملہ کرکے 2 خواتین اور کمسن بچی کو ماردیا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ جاں بحق افراد کے سروں پر گہرے زخم آئے ہیں، مرنے والوں پر کس جانور کا حملہ ہوسکتا ہے،کہنا قبل از وقت ہے، واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پیلا اسکول کے قریب کار پر فائرنگ، PSP کا کارکن جاں بحقنارتھ کراچی میں ایک کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کا سرگرم کارکن جاں بحق ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان - ایکسپریس اردوآسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتہا پسندوں کے سامنے نعرہ تکبیر بلند کرنے والی مسکان کے لیے انعام کا اعلانبھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم باحجاب طالبہ مسکان کو گھیرا، مسکان نے ڈرے یا گھبرائے بغیر ‘جے شری رام‘ کے جواب میں ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ بلند کیا۔ Human life is short, we should tried to lived it with peace,prosperity and especially with enjoyment. The most important point that I going to miss is that never forget to worship god.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹرویو کے دوران خاتون کے ساتھ دلچسپ واقعہ؛ ویڈیو وائرلانٹرویو کے دوران خاتون کے ساتھ دلچسپ واقعہ؛ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Chooha agya tha don't open the link! 🐭🐁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کے کیس میں اہم پیشرفت - ایکسپریس اردوپشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کے کیس میں اہم پیشرفت مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنات نے اہلیہ کے سر میں کیل ٹھوکی، متاثرہ خاتون کے شوہر کا دعویٰاس سے قبل بھی میری اہلیہ کو تیسری منزل سے جنات نے پھینکا تھا: شوہر متاثرہ خاتون جن کو بھی اگلی پیشی پر حاظر کیا جائے، نہیں تو شوہر کا جن نکالا جائے ایتھے رکھ آ تیرے جن کڈاں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »