کراچی: پیلا اسکول کے قریب کار پر فائرنگ، PSP کا کارکن جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DailyJang Coronavirus Omicron

ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس معروف عثمان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نارتھ کراچی میں پیلا اسکول کے قریب پیش آیا۔

پولیس کے مطابق پیلا اسکول کے قریب ایک کار نمبر اے ٹی کے 173 پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار سلمان عرف کمانڈو جاں بحق ہو گیا جبکہ کار میں سوار خاتون بال بال بچ گئیں اور ایک بچہ پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی ہوا۔ ایس ایس پی معروف عثمان نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا ہے کہ 3 ملزمان 2 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے، جن میں سے 1 ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا پاکستان کیساتھ ملکر کالعدم ٹی ٹی پی کے خاتمے کے عزم کا اظہارسب امریکہ کی ہی بچھائ ہوئ بسات ہے ویسے کمال ہے جو لوگ 20 سال افغانستان میں جوتے کھاتے رہے وہ آب پاکستان کی مدد کرے گے....ہا ہا ہا ہا ہا 😂 So funny. America is the one who is running TTP😂🤣 America has set a big game
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیو ایم کا عدالت جانے کا فیصلہکراچی: حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیو ایم کا عدالت جانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنات نے اہلیہ کے سر میں کیل ٹھوکی، متاثرہ خاتون کے شوہر کا دعویٰاس سے قبل بھی میری اہلیہ کو تیسری منزل سے جنات نے پھینکا تھا: شوہر متاثرہ خاتون جن کو بھی اگلی پیشی پر حاظر کیا جائے، نہیں تو شوہر کا جن نکالا جائے ایتھے رکھ آ تیرے جن کڈاں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انتہا پسندوں کے سامنے نعرہ تکبیر بلند کرنے والی مسکان کے لیے انعام کا اعلانبھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم باحجاب طالبہ مسکان کو گھیرا، مسکان نے ڈرے یا گھبرائے بغیر ‘جے شری رام‘ کے جواب میں ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ بلند کیا۔ Human life is short, we should tried to lived it with peace,prosperity and especially with enjoyment. The most important point that I going to miss is that never forget to worship god.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہری کا امریکامیں بیٹے کی مہمان نوازی پر امریکیوں کے لیے اونٹوں کا تحفہسعودی عرب کے ایک شہری نے امریکا میں اپنے بیٹے کی میزبانی کے احسان کا منفرد انداز میں بدلہ چکایا ہے اور انھوں نے امریکی میزبانوں کو دو اونٹ تحفے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان - ایکسپریس اردوآسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »