سوائے گالم گلوچ کےحکومت کی کوئی پالیسی نہیں، شیری رحمٰن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوائے گالی گلوچ کےحکومت کی کوئی پالیسی نہیں، شیری رحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کہتی ہیں کہ سوائے گالی گلوچ کےحکومت کی کوئی پالیسی نہیں، نہ انصاف ہے، نہ احتساب، بس انتقام ہے۔

سکھر میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے رہنما پی پی پی شیری رحمٰن نے کہا کہ احتساب پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے خلاف ہے، جبکہ بنی گالہ بھی غیر قانونی ہے، مالم جبہ منصوبہ بھی کرپشن کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے الیکشن کمیشن کو بھی مفلوج کر دیا ہے، نیب نے حکومتی اراکین کے خلاف کوئی تحقیقات نہیں کی۔ شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب اسلام آباد میں ہیں، شاہ صاحب نے ضمانت نہیں لی، حکومت نے اتنا قرضہ لیا جو تاریخ میں کسی نے نہیں لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ گیس کی قلت ہے، اشیائے خورد و نوش بھی مہنگی ہیں، ٹماٹر سونے کے بھاؤ بک رہا ہے، ساری دنیا کہہ رہی ہے کہ ہو کیا رہا ہے۔ شیری رحمٰن نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ کے اجلاس نہیں ہو رہے، تاکہ سوالات نہ کیے جاسکیں، قومی اسمبلی کے بھی صرف 2 دن اجلاس ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوتفواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوت FawadChaudhry Invites SisterOfFacebookFounder Visit Pakistan MarkZuckerberg fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوتفواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوت Read News FawadChaudhry Invites Visit MarkZuckerberg fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official PTIofficial randizuckerberg fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official PTIofficial randizuckerberg پنکی آوٹ ۔ نئی بچی پھنسا لی؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیفنس سے اغوا کی گئی دعا منگی گھر پہنچ گئی، تاوان ادا کرنے کی اطلاعات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ایوی ایشن اتھارٹی کی بوئنگ کمپنی پر4 ارب ڈالرجرمانے کی تجویزامریکی ایوی ایشن اتھارٹی کی بوئنگ کمپنی پر4 ارب ڈالرجرمانے کی تجویز US AviationAdministration BoeingCompany Penalty
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »